زعفرانی تیاری کے مراحل

بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا ،،،،،،،،،حب زعفرانی تیاری کے مراحل میں ،،،،جندبیدستر ،ریگ ماہی ،جنسنگ ،زعفران کشمیری ،جدوار ،لونگ باریک ،سنڈھ ،کالی مرچ ،اذراقی مدبر پووڈر ،عقرقرحا نمبرون ،خولنجاں ،سلاجیت مصفی گلگت ،ہر ایک پچیس گرام ،،،باریک پس کر سفوف بنالیں ،،،،،آب پان دو کلو سات سو پچاس گرام ،،،،،ترکیب تیاری ،،،،،اور پان کو کوٹ کر اس کا مقطر پانی لیں اور اس میں سلاجیت کو حل کرلیں باقی ادویات کپڑچھان کر کے اس میں دوای ڈالیں اور کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر سخت سا بن جاے تو گولی بقدر نخودی بنالیں ایک گولی صبح شام ہمراہ دودھ از نسخہ حکیم محمد شاھد سیفی صاحب ،،،،،،،،،،فواہد ،حرارت کی کمی اعصابی کمزوری ،بلڈ پریشر کو رہنا ،جسم میں سستی جاہلی بے چینی عضو مخصوص کا ڈھیلاپن ،تولیدی جراثیم کی کمی دور کرنے میں مناسب بدرقہ دینے سے رزلٹ بہترین ملتے ہیں قوت باہ بڑھانے میں بہترین نتائج کا حامل نسخہ ہے جنسی ہارمونز میں بڑھوتری کرتا ہے مزید ایک قابل طبیب اس سے کہی کام لے سکتا ہے آزمائیں اور عاجز کو دعاؤں میں یاد رکھیں نوٹ ،،ھای بلڈ پریشر دل کے مریض ہیپاٹائیٹس کے مریضوں کو یہ نسخہ ہر گز تجویز نہ کریں باقی اللہ مہربانی کرے گا جس کا کام اسی کو ساجھے ،،،،،،،،،،،طالب دعا حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور (ملتان )

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی