تحفہ نایاب حب بے مثال ذہبی

تحفہ نایاب حب بے مثال ذہبی

بنام ارشاد چوھدری لاھور

قابل قدر صد احتراموں کے لایق ممبران و زی وقار دوستواَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎بہت دنوں سے مجھے اجزإ کی تلاش تھی جو بنجر زمین کو قابل کاشت بنادے اور جو خزاں میی بہار کا سماں لا دیی ٹوٹتی شاخوں اور جڑتے ھوے پتوں اور اجڑتے ھوے پیڑ کے برگ و کونپل تک اپنی تاثر میی ا کسیرکے رنگ بھر دے اور ٹوٹتے اجڑتے اور مایوسی کی رنگینی میی رنگے ھوے جسم میی امید و اس کی فضا لاے اخر کا بہت سے سینیر حکما جناب خالد جاوید لاھور گلشید احمد کراچی صمد میانوالی رانا طاھر ملتان حبیب اللہ جناب سردار علی حسرت کشمیریان حکما کی مشاورت سے بہت ہی نایاب نسخہ تشکیل دیا جو سو فیصد تک نہ مایوس کرتا ھے نہ مایوس ھونے دیتا ھے الحمد للہ جس مییورق سونا عنبر زعفران سلاجیت اقرقرح ریگ ماہی قرنفل بسباسہ مروارید خشخاشی کستوری ازراقی مدبر جندبیدستر جیسے بہترین اجزإ ملا کر حب بےمثال تیار کی ھے جو اعصاب پھٹوں کو طاقت دیتی ھے تھرتھراتے کانپتے جسم میی برقی روح پیدا کرتی ھے دماغی سیل کو active کرتی ھے اجزإ ریسہ کو خرابی سے پاک کرتی ھے بوقت جماع خوف کو ختم کرتی ھے جگر معدہ دل گردے کو از سر نوع طاقت بخشتی ھےمادہ منویہ سے puss cell کو کم کرتی ھے جراثیموں کی ٹوٹ پھوٹ کو کم کرتی ھے اور جراثیم پیدا کرنے میی معاون ثابت ھوی ھے اور ھوتی ھے باڈی میی برقی روح کو بیدار کرتی اور ادمی کو ادمی بنانے میی تیر بہدف ھےنمبر دوموصلی سفید ستاور تالمکھانا تمرھندی اسگند لاجونتی ثعلب مصری ثعلب پنجہ کشنیز کی مدوات سے سفوف کی شکل دی جو مادہ مبویہ کو بڑھانے میی اور اس میی تغلیظ پیدا کرنے وقت کو وقت تک پہچانے میی سپرم پیدا کرنے میی بےمثال ھے

نمبر تینروغن بیضہ مرغ روغن تل سیاہ بیر بہوٹی جیفل اقرفہ سلاطین خراطین شنگرف کے اجزإ ملا ایک طلا تیار کیا ھے جو ھر قسم کی کجی کوتاہی لاغری سستی کودور کرکے اپنی قدرتی lenth برقرار کرتا ھے پھٹے مضبوط ھو فربہی پیدا ھو جاتی ھے اور سکڑاو ختم ھو جاتا ھے اور زندگی پھر سے لوٹ اتی ھے

نوٹسبہت سے دوست اتای حکما سے لٹے جارھے ھیی براے کرم سب سے پہلے حکیم کا وزٹنگ کارڈ اور فون لے کر رابطہ کریی بہت سے دوستو کی شکایت ھیینوٹاگر کوی حکیم اپ کو تشخیشی مراحل سے نہ گزارے علامات نہ پوچھے تو علاج مت کروایی اور پیسے ضایع نہ کریی بہت سے لوگ کتابیی خرید کر پوسٹ لکھتے ھیی اور مریض پھنس جاتا ھے احتیاط کرییلوگ ڈسے اتاییوں کے ھوتے ھیی اور نازیبا کمنٹ ہمیی کرتےھیی

سوشل میڈیا پہ لکھی ھو پوسٹ پر درج نسخہ جات بنانا منع ھے یا تیار کرنے سے پہلے پوسٹ رایٹر طبیب سے رابطہ کریی

حکیم محمد ارشد سر گودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی