طب یونانی کا معجون کا نسخہ

طب یونانی کی مایہ ناز دوا معجون تالمکھانہ مقوی باہ مغلظ منی ہزاروں سال کے تجربات میں آزمودہ نسخہ پیش خدمت ھے تالمکھانہ نو تولہ لے کر اس کو اس قدر شیر برگد میں تر کریں کہ ڈوب جاے پھر اسے خشک کریں دوسری دفعہ اسی قدر دودھ ڈالیں اسی طرح تین مرتبہگ کریں پھر تالمکھانہ کو مغز نارجیل کے گولہ میں بند کرکے آرد گندم سے ملفوف کریں اور نرم آگ پر یہاں تک بریاں کریں کہ آٹا سرخ ھوجاے اب آٹا دور کرکے تالمکھانہ اور نارجیل کو علیحدہ پیس لیں اور ذیل ادویہ شامل کریں تودری سرخ گوکھرو خورد گوکھروں کلاں موصلی سیاہ موصلی سفید گاوزباں ہر ایک دو تولہ ثعلب مصری سمندر سوکھ اندر جو موچرس الائچی خورد ہر ایک تولہ دارچینی کباب چینی سورنجاں شقاقل تباشیر ہر نو ماشہ چوب چینی ایک تولہ بہمن سرخ بہمن سفید ہر ایک تولہ بوزیدان دو تولہ مغز پستہ مغز چلغوزہ ہر ایک پانچ تولہ مغز بادام دس تولہ سفوف کرکے مصری نصف سیر کے اقوام میں معجون بنائیں خوراک ایک تولہ ہمراہ دودھ مقوی باہ مغلظ منی جریان سرعت انزال کا دنوں میں خاتمہ کرکے طاقت کو بحال کردیتا ھے پتلی منی کو گاڑھا کرتا ھے وافر مقدار میں نئی منی پیدا کرکے خزانہ منی کو مکمل بھردیتا ھے دل و دماغ کی وجہ سے ھونے والی نامردی کے لیے بھی اکسیر ھے مشت زنی کی وجہ سے جو لوگ بیکار ھوکر زندہ لاش بن چکے ھوں ان حضرات کے لیے یہ معجون حیات ھے اگر ضیعف دل کی وجہ سے نامردگی ھے تو معجون کے ساتھ نصف رتی کشتہ چاندی آب گلاب والا دیں اگر سرعت انزال کا مسلہ ھے تو اس کے ساتھ حب کبیری ایک گولی دیں اگر نامردگی باوجہ گاڑھا خون ھائی بلڈ پریشر موٹاپا ھے تو رات کو سوتے وقت اس قہوہ کا اضافہ کردیں ڈیڑھ کپ پانی میں ایک پترا دار چینی ڈال کر پکائیں جب ایک کپ رہ جاے تو کپ میں ڈال کر ایک پیک گرین ٹی نچوڑ لیں اور چینی کی جگہ ایک چمچ شہد ڈال کر نوش کریں 03016958058

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی