✍️ سورہ رحمن - آیات الرَّحْمَٰنُ...

✍️ سورہ رحمن - آیات کی تعداد 78

الرَّحْمَٰنُ ( 1 ) رحمن - الآية 1(خدا جو) نہایت مہربانعَلَّمَ الْقُرْآنَ ( 2 ) رحمن - الآية 2اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائیخَلَقَ الْإِنسَانَ ( 3 ) رحمن - الآية 3اسی نے انسان کو پیدا کیاعَلَّمَهُ الْبَيَانَ ( 4 ) رحمن - الآية 4اسی نے اس کو بولنا سکھایاالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ( 5 ) رحمن - الآية 5سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیںوَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ ( 6 ) رحمن - الآية 6اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیںوَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ ( 7 ) رحمن - الآية 7اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کیأَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ ( 8 ) رحمن - الآية 8کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرووَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ ( 9 ) رحمن - الآية 9اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرووَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ ( 10 ) رحمن - الآية 10اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائیفِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ ( 11 ) رحمن - الآية 11اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیںوَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ ( 12 ) رحمن - الآية 12اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھولفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 13 ) رحمن - الآية 13تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ ( 14 ) رحمن - الآية 14اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایاوَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ ( 15 ) رحمن - الآية 15اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیافَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 16 ) رحمن - الآية 16تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ( 17 ) رحمن - الآية 17وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 18 ) رحمن - الآية 18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ ( 19 ) رحمن - الآية 19اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیںبَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ ( 20 ) رحمن - الآية 20دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 21 ) رحمن - الآية 21تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ ( 22 ) رحمن - الآية 22دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 23 ) رحمن - الآية 23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ ( 24 ) رحمن - الآية 24اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 25 ) رحمن - الآية 25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ( 26 ) رحمن - الآية 26جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہےوَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ( 27 ) رحمن - الآية 27اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گیفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 28 ) رحمن - الآية 28تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ ( 29 ) رحمن - الآية 29آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 30 ) رحمن - الآية 30تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ ( 31 ) رحمن - الآية 31اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 32 ) رحمن - الآية 32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ ( 33 ) رحمن - الآية 33اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 34 ) رحمن - الآية 34تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ ( 35 ) رحمن - الآية 35تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 36 ) رحمن - الآية 36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ ( 37 ) رحمن - الآية 37پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگافَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 38 ) رحمن - الآية 38تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ ( 39 ) رحمن - الآية 39اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 40 ) رحمن - الآية 40تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ ( 41 ) رحمن - الآية 41گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 42 ) رحمن - الآية 42تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ ( 43 ) رحمن - الآية 43یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھےيَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ ( 44 ) رحمن - الآية 44وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 45 ) رحمن - الآية 45تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ( 46 ) رحمن - الآية 46اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 47 ) رحمن - الآية 47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ذَوَاتَا أَفْنَانٍ ( 48 ) رحمن - الآية 48ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 49 ) رحمن - الآية 49تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ ( 50 ) رحمن - الآية 50ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 51 ) رحمن - الآية 51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ ( 52 ) رحمن - الآية 52ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 53 ) رحمن - الآية 53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ ( 54 ) رحمن - الآية 54(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 55 ) رحمن - الآية 55تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ( 56 ) رحمن - الآية 56ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 57 ) رحمن - الآية 57تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ ( 58 ) رحمن - الآية 58گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 59 ) رحمن - الآية 59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ ( 60 ) رحمن - الآية 60نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 61 ) رحمن - الآية 61تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ( 62 ) رحمن - الآية 62اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 63 ) رحمن - الآية 63تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مُدْهَامَّتَانِ ( 64 ) رحمن - الآية 64دونوں خوب گہرے سبزفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 65 ) رحمن - الآية 65تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ ( 66 ) رحمن - الآية 66ان میں دو چشمے ابل رہے ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 67 ) رحمن - الآية 67تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ( 68 ) رحمن - الآية 68ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 69 ) رحمن - الآية 69تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ ( 70 ) رحمن - الآية 70ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیںفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 71 ) رحمن - الآية 71تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ ( 72 ) رحمن - الآية 72(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 73 ) رحمن - الآية 73تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ( 74 ) رحمن - الآية 74ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 75 ) رحمن - الآية 75تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ ( 76 ) رحمن - الآية 76سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گےفَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 77 ) رحمن - الآية 77تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ( 78 ) رحمن - الآية 78(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی