شوگر اور قلب کے امراض کے لئے نسخہ

نسخہ نایاب شوگر اور امراض قلب کے مریض دور رہیی ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قابل قدر دوستو اور معزز صد احتراموں کے لایق حکما میرے پیارے مہربانو قدردانو اج پھر دوستوں کے ایک ایسا ٹانک تیار کر کے لایا ھوں جو کہ صرف واقعی نایاب ھے تو دوستو میری عادت کسی کے کمنٹ دیکھ کر حسد کرنا نہیی ھے لیکن کچھ دوستوں بہت تکلیف ھے جو اکثر اپنے دکھ کا اظہار اپنی پوسٹ میی کرتے ہیی پتہ کیا عدوات ھے انکا نہ اپنا دواخانہ ھے نہ کسی مطب پہ ٹایم دیتے ھیی اور اپنا کاروبار کرتے ھیی لیکن دیوانہ اپنی دست تحریر کا بنا لیتے ھیی کچھ حکما بھی ایسے ھیی جو بنا سوچ سمجھ کے واہ جی واہ کے نعرے لگا رھے ھوتے کوی باوضو پڑھا دے یا بےوضو کسی کو کوی پروا نہیی اصل میی حکیم نسخو کا بھوکا ھوتا ھے یہ بھوک قبر میی جا کر ھی پوری ھوگی اگر استاد سنڈھ کو گرم تر کہ دے تو شاگرد گرم تر ھی کہ دے گا یعنی جیسی کوکو ویسے بچے خیر چھوڑو اس بات کو میی جس چیز کو پیش کرنا چاہتا وہ دو اجزا پہ مشتمل ھے میی نے پہلے بھی دو اجزا پہ مشتمل پوسٹ لکھی بہت سے لوگوں کو مڑور شروع ھوگے تھے دوستو میری روزی فیس بک پہ نہیی ھے نہ میرا رزاق فیسبک پہ ھے وہ اسمان پہ ھے اور سب کو دیتا ھے اور دیتا رھے گا تو میرے ہمدم اج ھی اپ کسی حلوای کے پاس جایی سو گرام کھویا ایک نمبر لے کر گھر ایی پھر پنسار سٹور پہ جایی اور سو گرام موصلی سفید انڈیا اور دو تولہ جاپتری لے اییی موصلی اور جاپتری کو بارک کرکے کھویا گرم کرکے ملادیی اچھی طرح مکس کرلیی چالیس دن رات کو سوتے وقت کھانے کے دو گھنٹہ بعد کھایی گرم مزاج والے حضرات کے لیے سونے سے کم نہیی لمبا سفر کریی سٹنما بھی اپکی سوچ سے زیادہ مضبوط رھے یہ ان دوستوں کے لیے جو انگریزی دیسی کشتہ جات کھانے سے ڈرتے ھیی بڑی نفیس دوای ھے معمول زندگی بنالیی تو کبھی کسی حکیم ڈاکٹر کی پاس جاے کی چنداں ضروت نہی الحمدللہ اگر کسی دوست کی دل ازاری ھوی ھو تو معذرت

سوشل میڈیا پہ تحریری نسخہ جات بےغیر تشخیص اور چیک اپ کرانے کے استعمال نہ کریی علاج مشورہ کے لیے ایڈمن یا انباکس رابطہ کریی حکیم محمد ارشد سرگودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی