SOLE WATER vs DIRECT SALT

SOLE WATER vs DIRECT SALT

اسلام علیکم

دوستوں کیٹوجینک لائف اسٹائل میں ہمیں اکثر و بیشتر الیکٹرولائٹس نمکیات کی کمی کا سامنا رہتا ہے جس کو پورا کرنے کے لیے ہم میں سے کئ لوگ بلکہ اکثریت ممبران ایک گلاس یا بوتل میں ایک دوچمچے پنک سالٹ ڈال کر پانی بنا کر رکھ لیتے ہیں جو انتہائ غلط اور نقصان دے طریقہ ہے کیونکہ ایک چمچ نمک میں تقریبا 1500 سے 2200 ملی گرام سوڈیم پایا جاتا ہے، اور ایک نارمل انسان کی سوڈیم کی ضروت پورے دن میں 2200 سے زیادہ سے زیادہ 3500 ملی گرام ہوتی ہے اور ویسے بھی کہتے ہیں کہ ہر چیز اعتدال میں ہی مناسب ہوتی ہے ، اور نمک ہمیں ویسے بھی اپنے دیگر کھانوں میں دن میں دو تین دفعہ مل ہی جاتا ہے لہزا نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بجائے ہم پانی میں براہ راست نمک گھول کر پئیں اس سے بہتر اور صیحت بخش طریقہ یہ ہے کہ ہم سول واٹر بنا کر رکھ لیں اور بوقت ضرورت جیسے ہم صبح شام ایپل سائیڈر وینیگر یا کوئ بھی ڈیٹاکس لیتے ہیں اس میں ایک ٹیبل اسپون یا ٹی اسپون شامل کر لیں تو اس سے ہمیں بجائے 2200 ملی گرام سوڈیم کے سیچوریٹڈ فارم میں 450 ملی گرام سوڈیم ملے گا اور وہ براہ راست نمک لینے سے کئ گنا افادیت رکھتا ہے

Sole is water fully saturated with unrefined natural salt. When himalayan salt dissolves in water, it results in a concentrated, electrically charged matrix of the 84 trace minerals in the salt. The ionic salt and trace minerals nourish each cell in your body

نمک تو نمک ہی ہوتا ہے اور اس کے بے جا استعمال سے بلڈپریشر ہائ ہو سکتا ہے لیکن سول واٹر چونکہ براہ راست نمک لینے سے بہتر ہوتا ہے اور اس میں سوڈیم کی مقدار براہ راست نمک لینے سے بہت کم ہوتی ہے اور سول واٹر کے استعمال سے ہماری روزانہ کی سوڈیم کی ضرورت تجاوز نہیں کرتی جبکہ براہ راست نمک پانی میں گھول کر پینے سے ہم اپنی ضرورت سے زیادہ سوڈیم لے سکتے ہیں جو کہ۔ہمارے لیے نقصان کا باعث ہو سکتی ہے

CAUTION! Never add a teaspoon of Original Himalayan Crystal Salt to a glass of water thinking that you're taking Sole. You are not. Sole is something completely different. One teaspoon of Sole contains only 478 mg of Sodium - That’s equivalent to 20% of the USDA’s recommended daily maximum of 2,500 mg. Whereas 1 teaspoon of Original Himalayan Crystal Salt contains 2,292 mg of sodium! Adding Salt to Water Has Neither The Effects Nor The Benefits of Adding Sole to Water!

سول واٹر بنانا بہت آسان ہے آپ کسی بھی تھوڑے کھلے منہ کی پلاسٹک کی یا شیشے کی بوتل یا جار میں لاھوری پنک ہمالین سالٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی بوتل بھر لیں اس کے بعد اس میں پانی ڈال کر فل کرکے ایک دن کے لیے چھوڑ دیں دوسرے دن آپ کا سول واٹر تیار ہے ، اب آپ بوقت ضرورت اس میں سے ایک چمچہ سول واٹر نکالیں اور پانی اےسی وی یا کسی بھی مشروب میں استعمال کر لیجیے اور جب بوتل میں پانی کم ہونے لگے اسے پھر فریش واٹر سے ٹاپ اپ کر لیجیے اور کہیں بھی رکھ دیجیے کچن میں اس کو ریفریجریٹر میں رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی اور یہ خراب بھی نہیں ہوتا ، نمک جب بالکل حل ہو جائے تو پھر اس میں راک سالٹ شامل کر لیجیے

The benefits of himalayan salt sole include:

Detoxifies the body by balancing systemic pH Improves hydration by providing trace minerals Improves mineral status of the body Reduces muscle cramps by improving minerals and hydration Helps balance blood sugar Supports hormone balance for everyone, no matter what hormonal issues you face Helps balance blood pressure because it provides unrefined, mineral-rich salt in an ionic solution Improves sleep by supporting blood sugar and hormone balance Acts as a powerful antihistamine Supports weight loss by balancing hormones and improving energy Supports thyroid and adrenal function.

سول واٹر اسکن کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہے اور خاص کر خواتین اگر اپنے دن کا آغاز سول واٹر سے کریں تو ان کی اسکن بہت بہتر ہوجاتی ہے

Chromium – Fights acne & reduces skin infections

Zinc – aids in healing of the tissues and helps prevent scarring. It helps prevent acne by regulating the activity of oil glands. Zinc also promotes a healthy immune system and the healing of wounds.

Iodine – helps in healing skin infections by increasing oxygen consumption and the metabolic rate of the skin.

Sulfur – keeps skin clear and smooth. Dry scalps, rashes, eczema and acne are often due to deficiencies of this mineral.

نوٹ:- نمک سوڈیم حد سے زیادہ استعمال بھی واٹر ریٹینشن کا باعث بنتا ہے اور وزن کم نہیں ہونے دیتا،

یہ باتیں دیکھنے سننے میں بہت معمولی لگتی ہیں مگر یقین جانیے ان کے بہت فوائد ہیں ۔

شکریہ فیصل حمید

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی