سموکرز کے پھیپھڑوں کو صاف کرنے کیلئے انتہائی مفید گھریلو ٹوٹکا

اسموکرز کے پھیپھڑوں کو صاف کرنے کیلئے انتہائی مفید گھریلو ٹوٹکا..

جیسا کہ ہم سب ہی اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ سگریٹ پینا صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ ایک تحقیقی کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ میں 600 سے زائد ایسی اشیاء موجود ہوتی ہے جو مختلف طریقوں سے ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

دراصل جب ہم سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں تو وہ 7000 سے زائد ٹاکسنز کو خارج کرتی ہے۔ ان میں سے 69 ایسے ہوتے ہیں جو ہمارے جسم میں کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔

:سگریٹ جن کیمیکلز اور ٹاکسنز پر مشتمل ہوتی ہے وہ یہ ہیں

٭بالوں کو ڈائی کرنے والا ایسیٹک ایسڈ

٭چوہوں کے زہر میں شامل سنکھیا

٭لائٹر کے مائع میں موجود بیوٹین

٭پوسٹ مارٹم کے وقت جسم پر لگایا جانے والا ہنود (جس سے اچھی خوشبو پیدا کی جاتی ہے)۔

٭بیٹری کی پلیٹیوں پر فعال مواد

٭باربی کیو کے سیال میں موجود ہیکسامائین

٭پالش ریموور کا ایکٹون

٭کیڑے مارنے والی اور اس جیسی دوسری مصنوعات میں استعمال ہونے والا نیکوٹین۔

سگریٹ پینے والے یا جو پہلے پیتے تھے ان افراد کے پھیپھڑے ٹاکسنز سے بھرے ہوتے ہیں۔ تاہم اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ایک بے حد فائدہ مند مشروب ہے جو صرف تین اہم اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان اجزاء میں ادرک، پیاز اور ہلدی شامل ہیں۔

اجزاء

(٭ہلدی کا پاؤڈر (2 بڑے چمچ

(٭پیاز (400 گرام

(٭خام چینی (400 گرام

(پانی (1 لیٹر

٭ادرک کی جڑ، نامیات

:ترکیب

٭ایک برتن میں پانی کوڈالیں اور اس میں چینی ڈال کر اس وقت تک پکائییں جب تک وہ ابلنا شروع ہوجائے۔ پھر پیاز اور ادرک کو چوپ کرلیں اور مکس کرلیں پھر جب وہ بھی ابلنے لگے تو آنچ کم کرکے اس میں ہلدی بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد تب تک اسے پکائیں جب تک مکسچر آدھا نہ رہ جائے۔ اس کے بعد مکسچر میں چلائیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں پھر اسے ایک شیشے کے جار میں منتقل کرلیں۔ اب آپ اسے فریج میں اسٹور بھی کرسکتے ہیں۔

:استعمال

روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ اور رات کو سونے سے دو گھنٹے قبل ایک چمچ کھائیں۔ جب آپ اس دوا کو ختم کرلیں گے تو اپنے پھیپھڑوں میں آئی تبدیلی دیکھ کر آپ خود دنگ رہ جائیں گے۔ یہ مکسچر بے حد فائدہ مند اور آزمودہ ہے اس سے ضرور افادہ حاصل ہوگا۔

https://www.facebook.com/tibimashwrytn=%2CdCH-R-R&eid=ARBNA3odTkT8-8FeR65vsYoWoZdBz8lb3vj1CQsuC89f2SPAwKlh6SuE4VzYZI8z6pYgfRfjlZhvNPXJ&hc_ref=ARQFTIRitk4byG-bKNt1NoS_l9vhcTEYmSOJH7c4q9tjanmizRsOcFO-k9ELQ4yTt1o&fref=nf&hc_location=group

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی