سیکس کےبعد غسل کرنےمیں تاخیربالکل نہ کریں

سیکس کےبعد غسل میں تاخیر....؟سیکس کےبعد غسل کرنےمیں تاخیربالکل نہ کریں،اسکےطبی،نفسیاتی اور شرعی نقصانات ہیں.مرد ہویاعورت دونوں کےلئے ضروری ہےطبی:منی کےنکلنےکےبعد انسانی بدن کے ہرمسام (جلدکےوہ باریک سوراخ جن سےپسینہ نکلتاہے) سے ایک گیس نکلتی ہے،نہانےسے وہ اثرات_گیس بن جاتےہیں، وگرنہ یہ صحت کےلئےمضرہونگیں.نفسیاتی:چونکہ زیادہ تر ناپاکی کی حالت میں رہنا جنات کےاثرات کاخدشہ رہتاہے،جس کےسبب انسان کی طبیعت ناسازی،،اکثرسردردکی شکایت رہناہے.اور بہت سی بیماریاں بھی لگ جاتی ہیں بہت سی عورتیں شکایت کرتی ہیں کے شرمگاہ کےآس پاس خارش اورجلن ہوتی ہے اس کی یہی وجہ ہے 100 میں سے 80 فیصد عورتیں مباشرت کےبعداپنے جسم کوصاف کیےبناسوجاتی ہیں جس سےمنی جسم میں جصب ہوجاتی ہے کچھ عورتوں کی جگہ پکناشروع ہوجاتی ہے دوسرا غیرشادی شدہ لڑکیاں بھی یہ شکایت کرتی ہیں ان کویہ اس لئے ہوتاہے کےوہ صفائی کاخیال نہیں رکتھی ضروری نہیں کےمباشرت کے ساتھ ہی فرج سےپانی خارج ہوتاہےاس کی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں اپنے دوست کے ساتھ فون پرباتیں کرتےہوئے یاانٹرنیٹ پرکوئی ایساویساسین دیکھنے سے یاکوئی گندہ خیال ذہن میں آنے سےیاپھر ماہواری ختم ہوتے ہی 3 4 دن تک پانی خارج ہوتاہے فرج سے ماہواری کے بعد غیرشادی شدہ لڑکیوں اور عورتوں کا پانی خارج اس وجہ سے ہوتاہے کیونکہ ان دنوں انڈے بیضہ دانیوں سےخارج ہوتےہیں اگر ان دنوں مباشرت کی جائےتوحمل کےبہت زیادہ جانس ہوتےہیں اس لیےآپ کوجب بھی ایسا گیلاپن محسوس ہوتوجلدسےجلد خود کوپاک صاف کرے اور ساتھ اپنے جسم کی صفائی کاحاص خیال رکھے اور کوشش کرے پندرہ سے بیس دن تک اپنے جسم سےبال صاف کیاکرےاگر آپ ایک ہفتے میں یااس سے کم دن میں بال صاف کرےگی توآپ کی اسکن جل جائے گی جس کی وجہ سے جلن اور خارش ہو گی اور باربارخراش کرنےسےزخم بن جائینے گے اور ساتھ اسکن کالی ہوجائےگی کیونکہ ان کریمز میں بہت زہریلاکیمیکل ہوتاہے اور چالیس دن سے پہلےلازمی جسم کی صفائی کرے

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی