قدرت کی عطاء کردہ ہر نعمت کو کھائیں

السلام علیکم پیارے دوستوں دور حاضر میں ہر انسان افراتفری کی زندگی گزار رہا ہے ،ہماری روز مرہ کی خوراک ہمیں ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے کلینکس کے چکر لگوا رہی ہے ،اگر آج کا ڈاکٹر مریض سے مخلص ہو کر اُسے درست معلومات دے تو تبدیلی آسکتی ہے ،لیکن کچھ دولت کے پُجاری ہمارے معاشرے اور ہمارے فیلڈ کے نام کا غلط استعمال کر رہے ہیں ۔میں بنا کوئی تمہید باندھے کچھ باتیں آپ دوستوں کی نظر کر رہا ہوں،قبول کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیںدرج ذیل چیزیں پوری زندگی کے لیے چھوڑ دیں۱۔پراٹھا۲۔چائے۳۔بازاری کولڈ ڈرنکس(پیپسی،کوک ہمہ قسم مشروبات)چکن(برائلر)اور اس سے بنی تمام بازاری مصنوعاترات کا لیٹ کھانا،کھانامغرب کے وقت کھا لیںبازاری تلی ہوئی تمام اشیاءتیز مرچ مصالحہ جات کا استعمالکھانے کے فوری بعد پانی مت پیءںکھانے کے فوری بعد عورت سے ملاپ مت کریںصبح کا ناشتہ مت چھوڑیںآملیٹ کا روزانہ استعمال چھوڑ دیںعورت سے ملاپ میں سات دن کا وقفا رکھیںگوشت کا روزانہ استعمال صحت کے لیے مضر ہے(روٹین میں کھایءں)چاول کا کثرت استعمال مضرِصحت ہےوہ قدرتی اشیاء جو صحت اور مردانہ طاقت کے لیے کمال رکھتی ہیں لیکن ان کو بدل بدل کر کھایءں روزانہ مت کھایءںُپھلسبزیاںشہد(دو چمچ سے زیادہ نہیں،نیم گرم دودھ کے ساتھ)رات کا دودھ پینا بند کر دیں دن میں جتنا چاہءں استعمال کریںکھجور(۳ سے پانچ دانے)اُبلا ہوا گوشت (۱ یک پاؤ)دیسی گھی کی چُوریبادامپستہ۔چلغوزہ،اخروٹ۔کاجو،خوبانی خشک،کشمشکالے چنے اور اُسکا شوربہ،مچھلی کوئلے پر بھُنی ہوئی یا سالن اور شوربہشکرقندیدالیںدودھ کا کھویاانار کا رسمرچ سیاہ(سالن میں ،دہی میں)دیسی انڈا اُبلا ہوادیسی چکنزیتون کا تیلِتل سفید یا سیاہمرغابی یا فاختہ کا گوشت،بٹیرگاجر کا حلوہ(گھر پر تیارکردہ)تازہ ناریل،تازہ سنگھاڑہدوستوں اب ایک لائن میں آخری بات جس کی سمجھ میں آگئی وہ کامیاب ہو گا۔۔۔۔انسانی ہاتھ کی بنی ہوئی تمام بازاری اشیاء بند کر دیں ،قدرت کی عطاء کردہ ہر نعمت کو کھائیں اگر خُدا کریم نے چاہا تو کوئی بیماری آپ تک نہیں پہنچ پائے گی...

https://www.facebook.com/tibimashwrytn=%2CdCH-R-R&eid=ARBLXQEUJd0vtUsgEU_1yy6J_0e-sI7Bbps0dZnTYE7aMRoP2PP3c8k77Gbj-WrHFvHVUWjJgngydZ1p&hc_ref=ARRhS04_319aYKkc8AbMsjbtsUm1DwPmtEetFe1FeBexSrcA5NqhZeNiqmrC-zXMOTE&fref=nf&hc_location=group

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی