قوت باہ کے لیے گولیاں

قوت باہ کے لیے کایا پلٹ گولیاں دوستوں اس گولیوں کا نسخہ میں پہلے بھی پوسٹ کرچکا ھوں دوبارہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ھے ان گولیوں کا بہت تیز رزلٹ ھے اور میرے دواخانے میں سب سے زیادہ فروخت ھونے والی گولیاں ھیں جس مریض کو بھی گولیاں استعمال کرائی اسی نے تعریف کی برصغیر کے نامی گرامی حکیم پنڈت کرشن کنوردت شرما اس نسخےکے بارے میں لکھتے ھے اگر مریض کے حالات و کیفیات مرض اور مزاج وغیرہ دریافت کیے بغیر مجھے مجبور کیا جاے کہ میں کثرت مباشرت کے تمام نقصانات کی تلافی کے لیے کوئی جامع و مانع نسخہ تجویز کردوں میں یہی نسخہ تجویز کروگا کشتہ فولاد درجہ اول چار تولہ کچلہ مدبر پانچ تولہ ست سلاجیت پانچ تولہ زعفران کشمیری ایک تولہ کالی مرچ دو تولہ پہلے کالی مرچ کو پیس لیں پھر زعفران پھر سلاجیت باری باری کھرل کرتے جائیں ایک سے ڈیرھ رتی کی گولیاں بنالیں ایک گولی صبح شام دودھ کے ساتھ تناسل میں تحریک و ھیجان پیدا کرتا ھے کچلہ مدبر: مرکز تناسل کو غیر معمولی طاقت دے کر قوت مردمی کے خوابیدہ جذبات میں بیداری کرتا ھے مقوی دماغ اور مقوی عصاب ھے معدہ کو غیر معمولی طاقت دے کر دودھ گھی خوب ہضم کرتا ھے جسم میں بادی اور بلغم کو نکالتا ھے دائمی قبض اور بد ہضمی کو دور کرتا ھے کشتہ فولاد: مقوی معدہ مقوی جگر اور محرک باہ ھے زعفران: مقوی معدہ و دل و جگر ھے دوسری دواوں کی طاقت کے اثر کو دل و دماغ تک پہنچاتا ھے باہ میں تحریک پیدا کرتا ھے سلاجیت: مقوی دماغ اور مقوی باہ ھے مرچ سیاہ: مقوی معدہ اور مقوی دماغ و محرک باہ ھے یہ نسخہ دل دماغ جگر اور گردہ و مثانہ کو طاقت دے کر کثرت مباشرت کی تمام کمزوریوں کو دور کرتا ھے 03016958058

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی