قبض کے علاج کے لیے نسخہ

اکسیرے قبض

گوھر نایاب دل میی اتر جانےوالانسخہ

قابل قدر دوستو

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه قابل قدر دوستو اگر میی کہوں کہ قبض ام الامراض ھے تو کوی تو توہین والی بات نہیی ھے میرے ناقص علم اور کم فہمی کے مطابق تندرست ادمی وہ ھے جس کے دو راستے چلتے ھیی ایک Eanternce اور دوسرا outgoning یعنی داخلی اور خارجی اگر خدا نخواسطہ کسی کا ایک بھی بند ھوجاے تو پتہ اسی کو لگتا ھےجسکا بند ھو جاے قبض کے معنی ھیی قبضہ کرنا پکڑ لینا جب ہماری انتڑیوں میی خشکی پیدا ھوجاتی اور جب کسی بھی مرض کی وجہ سے انتڑیوں میی دودھیا رطوبت کی کمی واقع ھوجاے یا ثقیل غذاوں لا کثرت کرنے سے بھی اور خشک غذاوں کے کھانے سے پانی کم پینے سے چاے کے زیادہ استعمال سے شراب خوری چرس افیم نسوار سگریٹ نوشی یہ سب اسی مرض کو دعوت دیتی ھیی تو دوستو یہ نسخہ میرا مجرب ھے خود ترتیب دیا ھے جو لوگ قبض کےلیے ھر طرح کے مہنگے سے مہنگے شربت پی چکے ہیی اور أخر کار وہ جسم میی رچ گے چکے ہیی اور اب کام نہی کرتے ان دوستوں کےلیے تحفہ نایاب ھے مسلسل استعمال سے دوایمی قبض کا قلع قمع ھو جاتا ھے اور بواسیر جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتا ھے انتڑیوں کو خشکی سے پاک کرتا ھے اور طاقت دیتا ھے نظر کی کمزوری کو دماغی الجھن کو سوفیصد درست کرتا ھے تو لیجیے نسخہ حاضر خدمت ھے

گلقند افتابی ادھ کلو کو گرینڈ کریی پچاس گرام سنامکی صرف پتے ھو ں گرینڈ کریی ایک پاو مربہ ھڑیر سبر گھٹلی نکال کر چلکا گرینڈ کرہی پچاس گرام مغز چہار لے کر گرینڈ کریی دو تولہ مرچ کالی بھی گرینڈ کرلیی اب تمام اجزإ گلقند میی ملادیی اور معجون اکسیر قبض تیار ھے مقدار خوراک کو ملحوظ خاطر رکھیی ادھا چمچ چاے والا کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو گرم دودھ سے لیی اور دعاوں میی یاد رکھیے

اگر کسی دوست کو شک ھو تو علمی تنقید کا حق حاصل ھے غیر ضروری کمنٹ کرنے والے دوست کو بلاک کردیا جاے گا

ذاتی ترتیب اور مجرب نسخہ ھے

سوشل میڈیا پہ تحریری نسخہ جات بنانے سے گریز کریی شکریہ

حکیم محمد ارشد بھاگٹانوالہ سر گودھاُ‎

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی