پیشاب پاخانہ کے امراض کے علاج

السلام علیکم محترم اساتذہ حکماء کرام اور قابل قدر قارہین کے لیے ایک نایاب تیل ،،،،،بنظر خاص جناب بھائ عزیز الرحمن آف سعودی عرب جہنوں نے روغن زیتون دو لیٹر ایکسڑاورجن بھیجا ،،،،،،اللہ پاک جزاے خیر عطا فرماے بہت شکریہ کے ساتھ آج کا نسخہ بھای عزیز الرحمن کے نام آزمائیں کا لاچار جوڑوں کے درد ،عرق النساء فالج کے مریضوں کے لیے تحفہ نایاب ایسے مریض جن کے ڈسک پرابلم ہو گردن کے پٹھوں کا پرابلم ہو آٹھ بیٹھ نہ سکتے ہو ان کے لیے تحفہ خاص ثابت ہو گا حاصل نسخہ ،،،میرے ایک پیارے دوست راومحمد شبیر صاحب کے ایک دوست کے چچا جن کے والد صاحب ہڈیوں کے ڈاکٹر تھے پیشاب پاخانہ بھی نہ کر سکتے تھے اٹھنے بیٹھنے سے قاصر تھے ایک سنیاسی آیا اس نے کہا میں دوای دیتا ہو انشاء اللہ آرام آ جاے گا وہ مریض بالکل تندرست ہو گیا سنیاسی صاحب نے سامان منگوایا اور ایک پاؤ تیل مریض کو دیا باقی خود رکھ لیا اور آرام آنے کی صورت میں دس ہزار روپے لے گا الحمدللہ مریض تندرست وتوانا ہو گیا پھر میرے محسن دوست راؤ شبیر نے یہ نسخہ حاصل کیا اور مجھے بتایا لاتعداد مریضوں کو استعمال کرایا اللہ کی مہربانی سے زبردست نتایج ملے پہلے بھی شیر کر چکا ہو آج دوباہ آپ احباب کی نظر ،،،،،،،،،اب آتے ہیں نسخہ کی طرف ،،،،،،،کچلہ خام ،،،،پانچ سو گرام ،،لونگ باریک دو سو پچاس گرام،بارہ سنگھا پچاس گرام ،،،روغن زیتون ایکسڑاورجن دو لیٹر ،تلوں کا تیل ایک کلو ،،،،،،،جملہ ادویہ کو دردرا کرلیں بارہ سنگھا کو ریتی سے باریک کرلیں اور لونگ کو گرینڈ کر لیں اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جاے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جاے تو تیار ہے اس کے دھواں قدرے زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بناییں اور چھان کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں ،،،،مریضوں کی متاثرہ جگہ کی مالش کریں اور طبیعت کے حساب سے ساتھ کوئ دوائ خوراکی دیں تو نتایج جلدی ملنا شروع ہو جاتے ہیں ،،،،،،،بشکریہ جناب عزیز الرحمن اور راؤ شبیر بھای،،،،طالب دعا ،،،،حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی