سروس کی شرائط

یہ ویب سائٹ ایک کھلا پلیٹ فارم ہے جہاں کوئی بھی کسی بھی طرح کی معلومات شیر کر سکتا ہے اور اس کے بارے میں بات چیت کر سکتا ہے

یہ ویب سائٹ کسی بھی قسم کا مواد مہیا نہیں کرتی

یہ ویب سائٹ صرف ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے جہاں کسی بھی قسم کی پوسٹ کی جا سکتی ہے

ویب سائٹ کسی بھی قسم کے مواد کے لئے جو کہ اس پر پوسٹ کیا جاتا ہے ذمہ دار نہیں ہوتی

جب بھی یہاں صارف کسی بھی قسم کی پوسٹ کرتا ہے تو وہ اس چیز کے لیے بھی رضامندی ظاہر کرتا ہے کہ ہم اس کا آئی پی ایڈریس محفوظ کرلیں

جب بھی صارف کوئی پوسٹ کرتا ہے تو ہم اس کو اس کی پوسٹ کے بارے میں تبصرہ یا نیو کمنٹس اس کی پوسٹ کے ای میل یا اس کے مہیا کردہ ای میل ایڈریس پر مہیا کر دیتے ہیں

اس ویب سائٹ پر تمام پوسٹ اس کے اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی