مشت زنی کا مرض

ہوالحکیم

اکسیرات فقیر

جلق مشت زنی /muster bation

میرے خیال سے اس مرض کے تعارف کی کوئی ضرورت نہیں اس مکروہ فعل نے 99فیصد نوجوانوں کو تباہ کررکھا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ انٹرنیٹ موبائلز اور فرصت کی شدت ہے ۔نقصاناتعضو تناسل جڑ سے پتلا سست اور اپنی طبعی انتشار کو چھوڑ دیتا ہے بالاخر زکاوتحس اتنی بڑھ جاتی ہے کہ شعور فاسد خیالات پہ انتشار چھوڑ دیتا ہےاور نوجوان بچے مائل بہ ویگرہ ہوکر بچی کھچی طاقت بھی گنوا دیتے ہیں

علاج پہلے خوراک میں احتیاط مرغن مصالحےدار سموسے پکوڑے گوشت تمام سے پرہیز کرکہ اعصابی زکاوت کو کم کیا جاۓ گندے خیال دوست نیٹ موبائل سے بچکرسادہ غذا فروٹس کھاۓ جائیں گرم چیزوں سے احتیاط دودھ کا زیادہ استعمال کریںعلاج انشاءاللہ ۔گل گاوزبان 50گرام گاوزبان 50گرام اسرول پچاس گرام مصطگی رومی دوتولہ ثعلب مصری ایک تولہ لودھ پٹھانی 50گرام تمام ادویات پیس کر 50گرام روغن و شہد سے بطریقہ معروف معجون بنالیں تین وقت آدھا چمچ کھانے سے پہلے ھمراہ دودھشربت رب انار شیریں کھانے کے بعد ایک گلاس ایک ماہ بعد یہ کشتہ دیںسم الفار 20گرام شنگرف 30گرام پارہ 20 گرام گندھک 20گرام پارہ وگندھک کی کجلی بناکر سم اور شنگرف ڈالکر شیر مدار 50گرام سے کھرل کرکہ ٹکی بناکر کلو نمک کانی میں رکھ کر بعد از گلحکمت دسکلو پاچک دشتی کی آگ دیکر ایک دن رات کے بعد نکالیں اور پیسکر ایک سے دو چاول ہمراہ مکھن دیویں اور عضو کے ضعف کےلیے پہلے قیروطی طلا کرکہ کجی دور کروا کر بعد میں یہ طلا لگوائیں پارہ 2تولہ خراطین 2تولہ قرنفل 2تولہ لونگ 2تولہ ہینگ اعلی ایک تولہ روغن زرد 150گرام تمام کھرل چھ گھنٹے کھرل کے بعد روغن زرد ڈآلکر پانچ منٹ آگ ہلکی دیکر اتار کر چھانکر دو سے تین قطرے حشفہ سیون چھوڑ کر رات کو سوتے وقت طلا کرکہ اوپر چھلکا کیلا لپیٹ لیں صبح اچھے صابن سے دھو لو انشاء اللہ جتنا تباہی کر چکے ہوگے اس سے دس گنا زیادہ طاقت لوٹے گی مگر پھر جلد از شادی کر لوخادم طب وتکلیسالفقیرحکیم محمد خالدجلوی تونسوی

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی