مرادنہ طاقت کو عروج کی خوراک

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،کیسے ھیں دوستوں ۔۔عزیزان گرامی آج ایک بے مثالی مردانہ طاقت کی دوا لکھ رہا ھو تو عزیزان من توجہ فرماٸیں جس کی پہلی خوراک ھی مرادنہ طاقت کو عروج پر لے جاتی ھے اور ایک بار جوانی کی یاد تازہ ھوتی ھے اور غلط کاریوں آزالہ کرتی ھے گٸے گزرےبندے میں جوش بھر دیتی ھے یہ آج کی پوسٹ گروپ کے اساتذہ کرام کے نام جہاں کمی بیشی ھو تو مبتدی سمجھ کر ضرور رھنماٸی فرماٸیںعزیزان من یہ سنیاسی نسخہ ھے اور گزارش ھے تنقید والے دوست دور رھے یہ بہت ھی اکسیری دوا اور اہل فن جانتے ھیں دوستوں سے درخواست ھے جو نہیں بنا سکتے وہ کسی قریبی حکیم سے رجوع فرماٸیں ۔۔۔۔ھو الشافی۔۔۔سنکھیا سفید ایک تولہ۔۔۔۔۔شنگرف عمدہ دو تولہ۔۔۔آب ثمر جوزوماثل ایک پاٶالایچی دانہ خورد پانچ تولہ۔۔۔شراب برانڈی ۔یا دیسی ایک پاٶطریقہ تیاری۔۔۔سب سے پہلے سنکھیا اور شنگرف کو الگ الگ پیس لیں پھر دونوں کو ملا کر پھر آب ثمرجوزوماثل تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جاٸیں یہاں تک کہ ایک پاٶ جزب ھو جاٸے پھر ٹکیہ بنا لیں اور خشک کر لیں خشک ھونے پر ایک پاٶ برگ نک چھکنی کا نغدہ میں رکھ کر مضبوط گل حکمت کریں گلحکمت خشک ھو جاٸیں تو چار سیر جنگلی اوپلوں کی دیں سرد ھونے پر نکال لیں پھر دانہ الایچی پانچ تولہ کھرل کریں پھر اس میں تھوڑی تھوڑی شراب برانڈی یا دیسی خالص ڈالتے جاٸیں اور کھرل کرتے جاٸیں جب ساری شراب کھرل میں جزب کروا لیں پھر سنھبال لیںمقدار خوراک ۔۔ایک چاول مکھن میں رکھ کر عصر کے وقت دیں بعد میں ادھا گھنٹہ تین گلاس مصری ملا کر پلاٸیں رات کے کھانے میں بکرے کا قیمہ دیسی گھی میں بھون کر دیں نا مردر کے لیے ایک خوراک کافی ھے دوسری خوراک پندرہ بیس دن بعد دیں ان شاء اللہ کامل مرد بن جاٸے گا اگر پیداٸیشی نامرد نہ ھو جب یہ دوا استعمال کریں دودھ اور کا خوب استعمال کریں پھر کرشمہ دیکھیںچہرے پر خون کے میلے ھونگے سستی کاہلی نزدیک بھی نہیں آٸے گیخاکسار بندہ نا چیز کو دعاٶں میں یاد رکھیںاللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھواَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎شاھد عمران

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی