معلوماتی پوسٹ براے احتلام جریان مذی ودی

معلوماتی پوسٹ براے احتلام جریان مذی ودی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

قابل احترام دوستو اجکل ہمارے نوجوانو کو ایک بہت ہی بڑا مسلہ احتلام جریان مذی ودی اور مادہ منویہ کا پتلا پن ھے دوستو اسکی ایک وجہ نہیی ھوتی اس مرض میی طب یونانی کے اصول کے مطابق پہلا مر حلہ مزاج کا ھوتا ھے زیادہ تر یہ گرمی سے ھوتا ھے پھر سردی سے بھی ھوتا اور جب منی کی پیدایش جسم میی زیادہ مقدار میی بڑھ جاے تو احتلام ھونا شروع ھوجاتا اے اور بعض اوقات نہیی بلکہ اکثر دماغی حس بڑھ جاتی ھے کہ ادمی کی سوچ ہی صنف نازک کی طرف رہتی ھے اور وہی خیالات رات کو خواب میی اجایا کرتے ھیی اور ادمیاس مرض میی مبتلا ھو جایا کرتا ھے بعض لوگ پورن گرافی دیکھنےکی وجہ سے دو چیزوں کے مریض بن جاتے وہ ھیی مجلوق یعنی مشت زن دوسرا ھے دماغی حس کا بڑھ جانا جب حس بڑھتی ھے تو ھر اعضا میی کمزوری شروع ھو جاتی اس بڑھی ھو ی حس میی انسان جب کسی جانور کو سیکس کرتے دیکھ لے تو اسے فوری انتشار ھونا شروع ھو جاتا ھے جو ایک جھوٹا انتشار ھے اور ادمی اپنے اپ کو بڑا قوی سمجھتا ھے جب وقت خاص اتا ھے تو ناکامی ھو جاتی ھے اور پچھتاوا اور شرمندگی اٹھنا پڑتی ھے پھر تلاش کرتا ھے ڈاکٹر حکیم کو جب اصلی علاج نہ ھو سکے تو مایوس ھو کر کہتا ھے میرا علاج ھے ہی نہیی ھے اگر کسی اتای حکیم کے پاس چلا جاے تو وہ الٹا مغلظ دے دے کر معدہ کا ستیاناس کر دے گا اور پھر مریض کے منہ میی ایک ہی بات ھوتی طب فیل حکیم فیل ان حکیموں کو کچھ نہیی پتہ یہ نااہل ادمی ھے حالانکہ قصور اپنا ھوتا ھےمیری بات لمبی ھورہی ھے اسکی وجوھات کچھ اور ھوتی ھے علاج اپ کچھ کرواتے ھیی دوستو سچی بات لکھ دوں اگر احتلام ایک ماہ میی تین سے چار بار ھوتا ھے تو یہ کوی مرض نہیی ھےجریان یہ دماغی سوچ کا مرض ھےانکا علاج ماھر طبیب ہی کر سکتا ھے جو اعضاے ریسہ کو طاقت دے جوھرات سے کام لے معدہ جگر کا علاج کرسکتا ھو

کچھ لوگ نسخہ مانگتے ہیی دوستو نسخہ لے کر کیا کروگے جب بات ہی مزاج پہ ختم ھوتی ھےبعض بیواقوف لوگ دوکاندار بھی کمنٹ میی لکھتے اگر ہم اپکو پچیدہ امراض کے بارے میی روشناس نہ کروایی تو اپکی زندگی ادھوری نہیی بلکہ ادھی ھے ہمارے لکھنے سے اپکو یعین ھو جاتا ھے اس مرض کا علاج موجودھےدوکانداری کرنا بھی کوی جرم نہیی یہ ہمارا حق ھے اور کرنا چاہیے

سوشل میڈیا پہ تحریری نسخہ جات بنانے سے گریز کریی یا پوسٹ رایٹر طبب سے رابطہ کریی

حکیم محمد ارشد سرگودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی