لیکوریا کیا ہے ؟ تفصیلی بیان

لیکوریا کیا ہے؟ کیا یہ بانجھ پن کا سبب بنتاہےسوچاآج اس مسلےپر کچھ تفصیل بیان کروہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔یاد رکھئے کہ، اگر فُرج سے ہونے والے اخراج کا رنگ زردی مائل ہو اور اِس کی بُو ناگوار ہو تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔ممکن ہے کہ یہ کسی انفکشن یا سرطان کی علامت ہو۔کئی مرتبہ لیکوریاکی وجہ سے سوزاک ہوجاتا ہے ۔ کچھ کیسز میں لیکوریا کی وجہ سے بیضے ضائع ھو جاتے ہیں اور یہ مردانہ سپرمز کی ھلاکت کا سبب بھی بنتا ہے۔لیکوریا کی وجہ سے رحم کا ورم ہوجاتاھے۔لیکوریا کا سب سے زیادہ اہم سبب ہارمون ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم توازن ہوتے ہیں۔ایسٹروجین ایک زنانہ جنسی ہارمون ہوتا ہے جو جسم کے مختلف افعال کو کنٹرول کرتا ہے ۔ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم تواز ن بانجھ پن (حاملہ ہونے کی صلاحیت نہ ہونا)کا سبب بن سکتے ہیں ۔ لیکوریا کے اسباب ،حمل قائم کرنے میں دشواری کا سبب بنتے ہیںلیکوریاکی بہت سی وجوہات ہیں پہلےان کاپتالگانا ضرور ی ہے کےیہ کس وجہ سےہے اس سےعلاج کرنا آسان ہوتاہے اور لیکوریا کی سٹیج ہوتی ہیں عورتوں میں عمر کےحساب سے ان میں کچھ آپ کوبتارہاہوں1بچپن کالیکوریا2پیشاب کی جلن ہونا3شرم گاہ کی خراش4سوتی کیڑوں کاشرم گاہ میں داخل ہونا5غذائی بدپرہیزی ہونا6پریشانی7زیادہ دیرکھڑے رہنے سے8لڑکےلڑکیوں کاایک جگہ ہونے سے9نئی دلہن کالیکوریا10بچوں والی خواتین کالیکوریا11سن یاس کالیکوریایہ سب لیکوریاکی سٹیج ہیںمیس ان سب کےبارے میں جاننے کےبعد آپ کوعلاج کرنے میں بہت آسانی ہوگی یہ بیماری بہت خترناک ہےجیسے دیمک لکڑی کواندر سےگھوکلا یعنی ختم کردیتاہےویسےہی لیکوریاجوان خوبصورت عورت کوآہستہ آہستہ ختم کردیتاہے اور شادی شدہ عورتوں کی ازدواجی زندگی کوبربادہرقسم کےزنانہ مسائل کےحل۔ کےلیےمجھ سے رابطا کرے شکریہ

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی