ہوالشافی نسخہ کمزوری کا

بسم اللہ الرحمن الرحیمہوالشافی.نسخہ. مرگانگ طلائی خاص الخاص.کچھ لکھنے سے پہلے نسخہ کے مطلق بتانا چاہتا ھوں جو کہ نسخہ کوئی مخفی نہیں ھے قرابادینی کسی کتاب سے مل سکتا ھے لیکن تجربہ میں جو چیز ہو اس کو مخفی رکھنا بے ایمانی ھے میرا اپنا ذاتی تجربہ اور نسخہ کے حاصل شدہ خواص بتانا چاہوں گا ہربندہ ہر نسخہ پر اعتراضات کرتا ھے لیکن استمعال اور تیار کرنا سند ھوتا ھے بعد از نتائج اخز کئیے جاتے ہیں مرگانگ ہم سمجھتے ہیں عام سی چیز ھے لیکن اطبائے کرام اگر اس کو تیار کرنے پر محنت اور خاص مشقت کر لیں تو یہ مرگانگ انسانی جسم میں کوئی کمزوری نہیں چھوڑتا جگر معدے کو تو طاقت دیتا ھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ قوت باہ اور دیگر امراضِ انسانی کو نیست و نابود کرتا ھے ایک خاص راز کی بات میرے تجربے میں جو ھے وہ یہ کہ اس کو استمعال کرنیوالا مریض کامل النصاب مقررہ از طبیب کر لے تو سیلان الرحم کی مریضہ سے جماع کرے تو اس کا سیلان یک بار سے ہی مکمل نیست ھو جاتا ھے تجربہ شاہد ھے محنت پر کسر نہ چھوڑیں اور رزلٹ سامنے ھو گا ان شا اللہ.نسخہ.چاندی اتولہ. فرار مصفی اتولہ. برادہ طلاء ایک ماشہ. گندھک مصفی اتولہ. نوشادر اتولہ.ترکیب ساخت. چاندی اور فرار کو چھلبند کر لیں بعد از کھرل کریں اور نمک والے پانی سے کھرل کریں جب پانی سیاہ ھونا چھوڑ دے تو بس کردیں اور برادہ طلاء اور گندھک نوشادر شامل کر کے 72گھنٹے مسلسل کھرل کریں تکمیل پر ایک آتشی شیشی گلحکمت شدہ میں ڈال کر مٹکا میں جس کو پیندے سے ایک سوراخ جو شیشی کے پیندے کے مطابق کیا گیا ھو اس کو ریت سے بھر کر شیشی اس میں ڈال کر معتدل آنچ پر سوار کریں اور صبح سے شام تک تدریجی آگ پر پکائیں پہلے دھواں سیاہ ھو گا کچھ ساعت بعد زرد ھو گا تکمیلی مراحل پر سفید ھو جائے گا بس چولہا بند کردیں اور سرد ھونے دیں بعد از سرد شیشی توڑ کر خوش نما کشتہ بشکل شمس نکال لیں ہم وزن برآمد ھو گا دل خوش ھو جائے گا. خدا کا شکر ادا کریں اور استمعال کریں.طریقہ استمعال. چار چاول خوراک ہمراہ ایک چھٹانک بالائی سے استمعال کروائیں صبح نہار اور شام کو نصاب اماہ کامل ہے اس کا مُستقل استمعال پہلے تو پیشاب کی زیادتی بوجہ سوزش مثانہ کمزوری مثانہ ایک ہفتہ عشرہ تک مکمل طور پر بند کردیتا ہے اس کے علاوہ جگر معدے کی خرابی کمزوری کو چند روز میں ختم کر کے قوی اور کامل کرتا ھے قوت باہ کو سوگنا بڑھا کر مادہ منویہ کو ازسرنو جوانی کی لزتوں سے سرشار کرتا ھے اعصاب اور دل دماغ کو بے انتہا طاقت دیتا ھے شوگر کے مریضوں کیلیے بہت کامل الصحت دوا ھے شوگر کا مریض مسلسل استمعال کرے تو زوجیت کے فرائض کے قابل ھو جاتا ھے کمزوری سے سانس پھولنا دماغ چکرانا چند روز کے استمعال سے دور ھو جاتا ھے ایک خاص بات جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے جو کہ جریان احتلام سرعت انزال زکاوت حس کی جتنی مرضی پرانی شکایت ھو ایک مہینہ کے استمعال سے مکمل طور پر درست کرکے طبعی امساک اور قوت مدافعت پیدا کرتا ھے گردوں اور مثانہ کو بے حد طاقت بخشتا ھے علاوہ ازیں جن حضرات کو پس سل کی شکایت ھو وہ شرطیہ استمعال کریں میرا تجربہ شدہ ھے پس سل کو مکمل بند کرکے پیشاب کو بار بار آنے سے روکتا ہے مادہ منویہ کو بڑھاتا ہے اور اولاد نرینہ کے قابل کرتا ھے سب احباب کی خدمت میں نسخہ پیش ھے تیار فرمائیں اور دعاوں میں یاد رکیھیں مکمل طریقہ معہ فوائد تحریر کردیا ہے محنت سے منزل پائیں. شکریہ آپکا خادم شاکر حسین.....

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی