جسمانی اعصاب کے درد کا علاج

بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا اذراقی مدبر وروغن اذراقیاذراقی مدبر وروغن اذراقی, عمدہ ترکیب فالج لقوہ رعشہ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد عرق النساء پٹھوں کی کمزوری, کڑل پڑنا,قوت باہ کا اکسیری نسخہ ہے,,,,,,اذراقی مدبر,,,,, ایک پاو کچلہ لے پانی میں ڈالیں جو تیر جاے وہ نکال دیں بے کار ہے وہ,,,,,, اذراقی ایک پاو لے کر پانچ کلو دودھ میں ڈال کر پوٹلی معلق کریں خیال رہے کہ پوٹلی نیچے نہ لگے اس کو باندھ کر ڈالیں جب دودھ دو کلو رہ جاے تو پوٹلی نکال کر علیحدہ رکھیں اب چھری کی مدد سے اس کا چھلکا دور کریں اور درمیان سے چیریں اور اس کا پتہ نکال لیں اور پانی سے دھو کر دوبارہ پانچ کلو دودھ میں پوٹلی ڈال کر پکاہیں جب دودھ تین کلو رہ جاے تو نکال کر پانی سے دھوکر چھوٹے گرینڈر میں باریک پیس لیں اقر اب دوبارہ موٹے کپڑے میں باندھ کر پانچ کلو دودھ میں پکاہیں جب دودھ دو کلو رہ جاے تو نکال کر پوٹلی کو اچھی طرح پانی سے دھوہیں اور جب پانی خشک کر کے دیسی گھی گاے میں ہلکی آنچ پر بھونیں جب ہلکا بروان ہو جاے تو اخبار پر ڈال کر خشک کریں اور کسی بوتل میں محفوظ رکھیں آپ کا اذرقی مدبر تیار ہے مقدار خوراک,,, ایک رتی ہمراہ دودھ دیں یا کسی مناسب بدرقہ سے طبیب حضرات استمعال کروا سکتے ہیں,,,,, مالش مالش مالش,,,,,, دودھ جو بقایا رہ گیا ہے اس میں دہی ڈال کر جاگ لگاہیں صبح اس دہی کو ملک شیک والے جگ میں گرینڈ کریں اور مکھن حاصل کر گھی بنالیں جو گھی حاصل ہو وہ ایک حصہ,,,,,, نمبر دو,,,,, روغن زیتون ایکسڑاورجن ایک لیٹر,,, آب برگ مدار ایک کلو, رتن جوت, مالکنگنی, جاہفل جلوتری لونگ عقرقرحا, ہلدی, ہر ایک پچیس گرام,, دیسی انڈے کی زردیاں پچاس عدد ڈال کر ہلکی آنچ پر جلایں اور چھان کر اوپر والے گھی میں مکس کریں تیار ہے,,,,, جوڑوں کے درد فالج لقوہ ادھڑنگ عرق النساء ہاتھ پاوں کی انگلیاں ٹیڑھا ہونا کے لیے مفید وموثر نسخہ حاضر خدمت ہے آز ماہیں اور دعاہیں لیں اور دعاوں میں یادرکھیں اکسیری نسخہ ہے صرف قابل اور کوالیفاہیڈ حکماء حضرات ہی بناہیں

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی