جنسی طاقت بڑھانے والی ادویات کے نقصانات

نامردی ضعف باہ sexual debity نقصانات ویگرہ پینگرہ کوبرا اور سٹیراٸیڈ ٹیلبٹس اور علاج

حلقہ احباب بڑے دنوں سے اسی موضوع پر ریسرچ کررھاتھا آج ھماری نٸی نسل کی سب سے بڑی تباہی یہی گولیاں کررہی ہیں کیونکہ انکو ایک بار استعمال کرنے والا جب تک دوبارہ نہ لےتو وہ قابل نسواں نہیں رھتا یہ بہت شدید گرم ترھاٸی پوٹنسی کیمیکل سے بناٸی جاتی ھے جس سے معدہ شدیدتحریک پیدا کرکہ جگر کو متحرک شدید کرتا ھے اور گردوں کو اپنی تحریک سے حرارت غدیری کی انتہاپر پہنچا کر تحریک مثانہ پیدا کرتا ھے جس سے بغیراز ارادہ انتشار کامل پیدا ھوجاتا ھے مگر کیونکہ جگر کی تحریک شدیدتھی اس لیے خون گرمی کہ عروج پرتھا تو گرمی کا اصول اصل پگھلاو ھے تو مادہ منی پانی کی طرح پتلا ھوجاتاھے دخول کے فورا بعد انزال ھوجاتا ھے اور زکاوت حس قطرے جریان منی زکاوت اعصاب شوگر ضعف گردہ بلڈپریشر ضعف مثانہ سرعت انزال کے ساتھ ساتھ نامردی بھی آتی جاتی ھے ایک گولی سے لیکر تین تین گولیاں لینے سے انتشار آتاھے بالآخر وہ بھی نہیں آتا نوجوان آدمی نامرد ھوجاتا ھے تو خدارا خود پر ترس کرو میرے عزیزو اپنی نسلوں کوتباہ مت کرو اب جانب علاج آتے ھیں جن احباب کو بغیر ویگرہ انتشار نہیں آتا ان کےلیے پیش خدمت ھے ھوالحکیم

نسخہ کشتہ شنگرف تامسیری در تخم سرس شنگرف پانچ تولہ برادہ تامسیر ایک تولہ شیر برگد آدھا کلو تخم سرس چھلکے دورشدہ آدھاکلو ترکیب تیاری اول شنگرف کو ایک پاو شیر برگد جذب کروا کر تخم سرس سفوف شدہ میں باقی شیر ڈالکر نغدہ بناکر برادہ تامیسر شنگرف پر لیپ کرکہ نغدہ میں دیکر تین دفعہ گل حکمت کرکہ دس کلو اوپلوں کی آگ دیں اور احتیاط سے نکال لیں اور کھرل میں ڈالکر چارگھنٹےمضبوط کھرل کرکہ محفوظ کرلیں اور ایک رتی ھمراہ مکھن دیں ان شاء اللہ بیسویں دن چہرہ سرخ ھوگا مردانگی عروج پر جگر معدہ مثانہ گردے بالکل بہترین کردیتا ھے یہ کشتہ صرف ویگرہ والوں کےلیے تریاق نہیں بلکہ نامردی کی تمام اقسام کےلیے اکسیر الاکسیر ثابت ھوچکا ھے

خادم طب وتکلیس ماھرجنسیات ومعدہ الفقیرحکیم وحاذق محمدخالدجلوی تونسوی

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی