انار کو خصوصی انعام والےپھلوں میں ذکر

ھوالحکیم

اکسیرات فقیر

کشتہ شنگرف اناریآجکل انار کاموسم ہے اور انار ان پھلوں میں سے ہے جن کا ذکر اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں کیا اور انار کو خصوصی انعام والےپھلوں میں ذکر کیا ہے سورہ الرحمن میں اللہ رب العزت یوں فرماتے ہیںفیہما فاکھة ونخل ورومان ۔فبای الإ ربکماتکذبان ۔القران سورہ الرحمن ۔تو انار ضعف جگر کمی خون ضعف معدہ بھوک کا نہ لگنا اور بہت ساری بیماریوں کاعلاج ہے آج ھم انارمیں شنگرف کشتہ کرنے کا مجرب المجرب اور اکسیر الاکسیر طریقہ براہ للہ تحریر کریں گے جوکہ ضعف باہ نامردی انتشار کا نہ آنا یا آتے ہی جلدی منزل ھوجانا ضعف اعصاب زکاوت حس ضعف جگر وزن کی کمی بھوک نہ لگنا جیسی مورثی امراض کےلیے اعلی اکسیر نیاخون پیدا کرکہ چہرے پہ سرخی لانا اس کا ادنی کرشمہ ہےنسخہ۔۔۔۔تازہ انار کا پانی کپڑکشیدشدہ ایک کلو شنگرف خودساختہ پانچ تولہ تخم جوزماثل احمر دوتولہ سفید پیاز آدھاکلو

ترکیب تیاری

آب انار ایک کلو میں شنگرف کی ڈلی کی پوٹلی باندھ رکھ کر اتنا جذب کراٸیں کہ دوتولہ باقی بچے اب تخم جوزماثل سرخ بچے ھوٸے آب انارسے کھرل کرکہ ڈلی شنگرف پرلیپ کرکہ سوکھنےدیں اب پیاز کے نغدہ میں رکھ گل حکمت کرکہ سات سیراوپلوں کی آگ دیں اورٹھنڈا ھونے پر نکال کر پیس لیںخوراک مقدار ایک چاول سے دو چاول کیلے یا مکھن سے

خادم طب وتکلیس و ماہر جنسیات الفقیر حکیم محمد خالدجلوی تونسوی

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی