ھوالحکیم معجون اکسیر نامردمی

ھوالحکیم معجون اکسیر نامردمی

بہت دنوں کے بعد آج پھر بلاتمہید جنسی کمزوری ونامردمی والے ناامید ومایوس بھاٸیوں کے لیے نسخہ لکھ رھا ھوں کیونکہ احباب کی ھمیشہ سے شکایت رھی کہ غریبوں کے لیے بھی کچھ ایسا بتاٸیں کہ دعاٸیں دیں آپکوتو آج کانسخہ صرف میرے غریب بھاٸیوں کے نامنسخہنرچڑے 10 عدد نرچھوھارے 100گرام سانپ مچھلی تین عدد گوندکیکر 100گرام پھلی کیکر 100گرام دیسی گھی 200گرام شہد حسب مقدارترکیب تیاری سب سے پہلے نرچڑے ثابت صفاٸی شدہ اور سانپ مچھلی ثابت صفاٸی شدہ دونوں کو گھی میں بھون کر سرخ کرلیں یعنی ماند پکوڑا اب گھی سے نکال کر خشک کرلیں اب چھوھارے پھلی کیکر گوند کیکر سفوف کپڑچھان کر لیں اور پکوڑے دو دن سوکھنے دیں جب بالکل خشک ھوجاٸیں تو سفوف کرکہ شامل سفوف من جملہ کرکہ شہد وگھی باقی شدہ ملالیں آپ کا معجون اکسیر نامردی تیار ھے صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے لیں اور اھتمام دعافرماٸیں

فاضل طب الجراحت ماہرمعدہ وجنسیات خادم طب وتکلیس الفقیر حکیم ایم جلوی تونسوی

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی