حکیم محمد سلیم کا مرجان کا نسخہ

بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا ،،،،کشتہ شاخ مرجان در مکھن ،،،،،،ھوالشافی ،،،،،،شاخ مرجان سو گرام ،مکھن گاے ایک کلو ترکیب تیاری ،،،،،اول مرجان کو دھو کر اسٹیل کے برتن میں رکھ کر چولہے پر رکھیں جب گرم ہو جاے تو ایک چمچ مکھن ڈالیں خوب دھواں ہو گا جب مکھن ختم ہو جاے یعنی جل جائے تو اور ایک چمچ ڈالیں جب مرجان میں آگ لگ جائے تو آگ بند ہو تو دوباہ ایک چمچ مکھن ڈالیں بالترتیب چمچ چمچ ڈالیں جب مکھن ختم ہو جائے تو شاخ مرجان کا کشتہ تیار ہے ،نکال کر تین گھنٹے کھرل کریں اور ڈبی میں محفوظ رکھیں،،،،مقدار خوراک ،،،ایک رتی مناسب بدرقہ سے دیں ،،،،مقوی دماغ،،،،،ھوالشافی ،،،،،کھار ترپھلہ ،،،،دس گرام ،کشتہ شاخ مرجان دس گرام ،طباشیر نمبرون دس گرام ،کشتہ نقرہ دس گرام خوب کھرل کریں ایک رتی تا دورتی ،ہمراہ خمیرہ مروارید یا خمیرہ گاؤ زباں عنبری ایک چمچ صبح شام دیں دماغی کمزوری اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ ،نگاہ کی کمزوری بے چینی ،خون کی کمی ہڈیوں کو طاقت دیتی ہے دل کی گھبراہٹ ،جگر کی خرابی دور کرنے میں معاون ہے یا ساتھ مجعون مقوی دماغ دیں ،،سردرد دردشقیقہ ،آنکھوں سےپانی آنا،دماغی کمزوری ،دور کرنے میں معاون ہے آزمائیں دل خوش ہو جائے گا معمول مطب ہے زود اثر ہے ،،،طالب دعا حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی