حیض کی زیادتی حمل کے بعد خون کا آنا کا نسخہ

الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِللهبہت ھی شاندار رزلٹ کے بعد دوبارہ نسخہ شٸر کررھا ھوں۔۔۔

آج کا نسخہ قدر دانوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔رب کاٸنات سب کے علم و عمل میں اضافہ کریں۔۔۔۔۔

آج کا نسخہکشتہ صدف خاص الخاص۔۔جناب احسن صاحب۔۔۔۔۔ارشد صاحب کے نام۔۔۔۔۔فواٸد۔۔جریان۔۔احتلام ۔۔سرعت انزال۔زکاوت حس۔۔اعصابی کمزوری۔دل کی کمزوری۔لیکوریا۔۔حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضاٸع ھو جانا۔حیض کی زیادتی۔۔لیکوریا ھر قسمی اور جریاننیا یا پرانا سب امراض کو جڑ سے ختم کرنے والا نسخہ۔۔مناسب بدرقہ تبدیل کر کے حکما حضرات فاٸدہ حاصل کریں۔۔اپنے مطب کی زینت بناٸیں اس نسخہ کو۔۔نسخہ ھذا۔صدف ایک کلو۔ کو بہت اچھی طرح صاف کریں۔۔۔۔اور اسے سوختہ کریں۔۔۔۔اور اس میںگاجر کا پانی۔۔کوار گندل کا پانیالگ الگ کھل کریں ۔۔۔۔جذب کرنے کے بعد اسے بند گل حکمت کر کے 30 35 کلو کی آگ دیں۔بعد نکال کر پیس کے رکھیں۔زیرو سایز کیپسول بھر کے رکھیں۔مناسب بدرقہ کے ساتھ استعمال کریں۔۔اور مزکورہ امراض سے چھٹکارہ پایںبنایں کھایں دعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔عام آدمی کسی حکیم صاحب سے بنواے۔۔دوا تیار بھی مل جاے گی۔۔۔حاذق حکما حضرا ت اسی کشتہمیں صرف 3 اجزا کا اضافہ کرکے ٹاٸمنگ کی دوا بھی بنا سکتے ھیں۔۔۔۔۔کوٸ نہ بنا سکے تو رابطہ کرلیں۔رہنماٸ کی جاے گی۔۔مطب کی جان نسخہ عوام الناس کی خدمت میں پیش کیا گیا ھے۔۔۔۔عرصہ 15 سال سے معمول مطب ھے۔۔قدر دان فاٸدہاٹھاٸیں۔اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔۔۔۔والسلام۔۔۔دواخانہ دارالنعمت ملتان۔۔۔

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی