گردہ مثانہ اور معدہ کی کمزوری کا علاج

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآج دوستوں کی خدمت میں ایک بھترین تحفہ لیے حاضرھوں قارین مھترم کچھ دوست اکثرانبکس میں شکایت کرتے ھیں کہ ھم نے بھت ساری ادویات بھی استمال کی فلاں فلاں نسخہ بنایا مگرفایدہ نھیں ھوتاتوایسے بھایوں سے گزارش ھے کوی بھی نسخہ بنانے سے پھلے طبیب کی راھنمای ضرور حاصل کریں ایک توخالص اجزا اور تشخیص کامل ھوتوشفاءانشاءاللہ ضرورملتی ھے نسخہ ھزا ان حضرات کیلے مفید ھےجن کو قلت منی اورگردہ مثانہ کی کمزوری معدہ کی کمزوری اورانزال کے بعد جسم میں درد اورنیند زیادہ اتی ھے جسم مردہ ھوجاتا ھے زیاتی پشاب یاقطرہ قطرہ اناجسم بلکل کمزورھوتا ھے ایک بارانزال کے بعد دبارہ خواہشات نھیں ھوتی جراثیم کی کمی دورھوجاتی ھے دوستویہ توعلامات تحریرکردی اب اتے ھیں نسخہ کی طرف مجون شباب اور زعفرانی ھوالشافیعقرقرحااصلی 20گرامثعلب مصری. 20گرامموصلی سفید. 20گرامموصلی سیاہ 20گرامجلوتری.20گرامجایفل.20گراممگھاں.20گرامتالمکھانہ.20گرامزنجبیل.20گرامبھمن سرخ.20گرامبھمن سفید.20گرامتخم پیاز.20گرامتخم ترب.20گراماشنہ.20گرامتخم گندنا.20گرامتخم شلجم.20گرامتخم گاجر.20گرامتودری سرخ20گرامتودری سفید. 20گرامزعفران اصلی. 20گرامریگ ماھی.20گرامآب پیازسفید چارکلوشھدخالص دوکلو ترکیب ساخت سب سے پھلے اب پیازکو شھدکے ساتھ ملاکرپکایں جب خالی شھد باقی بچ جاے اور اب پیاز جل جاے تو تو تمام اجزا باریک بمثل میدہ بناکرشامل کرلیں اخرمیں ورق چاندی ملاکر شیشے کے جار میں محفوظ فرمالیں ترکیب استمال ایک چمچ صبح شام بعد ناشتہ ھمرہ دودھ گرم مزاج والے بھی شیک کے ساتھ استمال کرسکتے ھیں جن دوستوں کورھنمای کی ضروت ھوقریبی طبیب سے رابطہ فرمایں یہ کال فرمالیں ننبرای ڈی میں موجود ھے اب جس کی مرضی ھے اپنی ضرورت کے مطابق جتناچاھیں بنا سکتے ھیں وسلام اپکا بھای حکیم سجاداحمد شیرگڑھ مردان

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی