گھریلو ٹوٹکہ نیچرل اجزاء

گھریلو ٹوٹکہ

فقیر نے ان نیچرل اجزاء کا استعمال مطب میں کلوگرام میں تیار کر کے ایک لمبے عرصے تک علاج معالجہ کیا ہے اور واقعی بعد طبیعتوں میں حد درجہ مفید پایا اور کچھ کیفیات میں خاطرخواہ نتائج نہ ملے مگر پھر بھی فقیر حکیم محمد سہیل یہی کہے گا یہ ہرمطب میں ہونی چاہیے کیونکہ اس میں لوگوں کے لیے شفا ہیں

اجزاءنعناع 100 گرام (خود خشک کیا ہوانمک سیاہ 25 گرامسماق 25 گرامفلفل سیاہ 10 گرام

فوائد

ضعف معدہ و نفخ شکم میں موثر ہےمعدہ کو طاقت دے کر اس کے افعال کو موثر بناتا ہےپیٹ سے ہوا کو خارج کرنا بھی اس کا خاص وصف ہے

تبخیر معدہ ،اپھارہ یا (گیس)

پیٹ میں ھوا بھری رھنا مرض نہیں بلکہ متعدد بیماریوں کی علامات ھے گیس کامریض یہ مرض بد اعتدالی سےحاصل کرتا ہے مگر اھم اسباب اس کےسوڈا واٹر کی بوتلیں، پان کھانا، تمباکو نوشی، نسوارکھانا،زیادہ مرچ اورمصالحہ والا کھانا،مٹھائیوں کااستعمال ہیںذہنی اسباب میں تفکرات،صدمات و جلتے کڑھتے رھنا پرانی قبض غذا کو ہضم کرنے والے خامروں کی کمی آنتوں میں سڑاند پیدا کرنے والےجراثیم کی موجودگی اور جراثیم کش ادویہ کا استعمال ہیں

نوٹپیٹ میں تیزابیت زیادہ ھو تب بھی گیس بنتی و ساتھ جلن ھوتی ھےپیٹ میں تیزاب ضرورت سےکم ھوتاھے ۵ فیصد مریض میرے اندازہ یہی میرے پاس آتے ہیں جو زندہ تو ہے مگر سخت تکلیف کے ساتھ ان کی غذا اعتدال سے زیادہ عرصہ پیٹ میں رہتی ہے اورسڑاند سےتبخیر پیدا ھوتی ہے مطلب قبض کا اکثر سامنا کرنا پڑ تا ہے اگر قبض ساتھ ہو تو اس کا شافی علاج نیکو سیڈ ہربل پاؤڈر کے ساتھ حب لاثانی کا استعمال ضروری ہے البتہ قبض نہ ہو تو نیکو سیڈ کا استعمال کافی و شافی ہے

علاج

دوا تجویز کرنے سے پہلے جاننا ضروری ہے کہ مسئلہ تیزاب کی کمی کا یا زیادتی کا ہے یاد رکھو حکماء کاسرالریاح ادویہ جبکہ ڈاکڑز تیزاب کم کرنے والی ادویات دیتے ہیں اورحیرت کی بات ھے دونوں معالجوں کی ادویہ سے افاقہ ہوتا ہے مگر کامل شفا چند خوش نصیبوں کے ہاتھ آتی ہےفقیر معدہ کے امراض کےعلاج کے لیے دنیا کے بہت سےقابل معالجوں کےپاس گیا مگر کسی نتیجہ پر نہ پہنچا پھر طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس مرض کےعلاج میں کامیاب ہوا مگر اس کے لیے مریض کی کیفیات کو سمجھنے ضروری ہے قصہ مختصر اپنے مطلب کی طرف آتے ہیںایک دن استخارہ کرنے کے بعد یہ نیکسو سیڈ ہربل پاوڈر کا نسخہ تجویز کیا بس اس دن سے کسی کو مایوس نہ پایا

فقیر کے پاس ایک دن ایک مریض آیا جو سالوں سے اپھارہ معدہ کے مرض میں مبتلا تھا اس کی طبیعت اتنی خراب تھی کہ گھر میں باتھ جانے پر دروازے کو بند نہ کرتا تھا اور جب گھر سے باہر نکلتا تھا تو اپنی زوجہ کو کہتا کہ اگر میں کچھ دیر بعد گھر نہ آو تو بچوں کو میری تلاش کے لیے بھیج دینا، مشائخ کے آستانوں پر جاتا کہ مجھے آسیب چمٹ گیا، ہمارے علاقہ کے بہت سارے معالجوں سے ( ڈاکٹرز یا حکماء) سے وہ علاج کرا کر مایوس ہو چکا تھافقیر کے پاس آیا تو کہنے لگا کہ گھر سے چوری آیا ہو کیونکہ گھر والے علاج معالجہ سے تنگ پڑ گئے ہیں تو نئے معالج کا نام لینے سے وہ لڑنے لگتے ہیں فقیر نے کہا آپ کو کچھ بھی نہیں ہے ماسوائے گیس و تیزابیت کے بس اللہ کا نام لیکر میں نے اس کھانے کے لیے نیکو سیڈ ہربل پاوڈر دیا اور تین دن استعمال کرنے کے بعد میرے پاس آیا تو خوشی سے جھومنے لگا پوچھ بابا جی کیا ہوا آپ کوتو بابا جی کہاپتر اے دوا لاکھ روپے دی وچے تے تھوڑی قیمت اےکہنا لگا کئی سال بعد میں نے پیٹ بھر کھانا گیا اور کوئی تکلیف نہ ہوئیاللہ تعالی ہی شافی ہے جو بندوں کے عزت رکھتا ہے اور اس طرح کے واقعات اکثر فقیر کے ساتھ پیش آتے رہتے ہے بہرحال مضمون کی طرف آتے ہیںجدید طب نےحکماء سے کاسرالریاح ادویہ کا تصور لیا اور ان کو Carminativesکے نام سے برطانوی قرابا دین میں شامل کرلیے مثلا الائچی سبز میں چند چیزیں ملا کرTR.Cardamomi Co دوا بناتے ھے سوئے کاتیل Aromatic Volatile Oils اس کےعلاوہ دار چینی، لونگ،جائفل وغیرہنوٹتبخیر کا ھرمریض اختلاج،دہشت وگبھراہٹ کا شکار ھوتا ہے کئی مرتبہ دل کا معائنہ کرواتے ہیں کیونکہ ایسےمریضوں میں غذاہضم نہ ہونے کی وجہ سےجسم میں کمزروی اور دردیں ان کے لیےمصیبت کامستقل باعث بنی رہتی ہے اور ایلوپیتھک میں آج کل آنتوں کوسکون دینے والی ادویہ کا بہت رجحان ہے جیسے Librax&Stelabid وغیرہ یہ ادویہ اعصاب کو کمزور کرتی ہیں جو بنی نوع انسانوں پر اس کامسلسل استعمال ظلم کے مترداف ھے اللہ سمجھ عطا فرمائے

فقیرحکیم محمد سہیل نقشبندی(ماھرامراض معدہ و جنسی امراض )

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی