ڈپریشن اینزائیٹی اور ھومیوپیتھک

ڈپریشن اور ھومیوپیتھک

اینگزائیٹی۔سٹریس۔آئٹزم۔خوف۔گھبراہٹ۔ یہ ایسے الفاظ ہیں جو ہر انسان نے سنیں ہیں۔آج کا ہر انسان ان میں سے کسی نہ کسی کا ضرور شکار ہے۔ ہر ڈاکٹر ہر بیماری کے ساتھ یہ بتا دیتا ہے اور میڈیسن بھی دیتا لیکن کیا کوئی انسان ان میڈیسن سے ٹھیک بھی ھوا۔ ٹھیک ھونا تو بہت دور کی بات ہے۔ ساری زندگی مرض بھی بڑھتا گیا اور میڈیسن بھی۔ اس موضع پر بے شمار کتابیں اور بے شمار میڈیسن تو موجود ہیں۔لیکن ٹھیک ھونے کی بجائے اور سے اور بیماریاں تو پیدا ھو جاتی ہیں۔ میں نے پچھلے 30 سالوں میں اس موضوع پر بےشمار کتابیں خرید کر پڑھیں۔اور دلچسب بات یہ ہے کہ یہ ہی موضوع مجھے ھومیو پیتھی میں لے کر آیا اور الحمداللہ صرف ایک گھنٹے میں کسی بھی مریض کو ڈپریشن سے باہر لانے کا ہنر اللہ کریم نے عطا فرمایا۔ کتابوں سے ہٹ کر اس سارے علم کو جو میں 30 سال میں حاصل کی چند سطور میں آپ کو بتانے اور سمجھانے کوشش کر رہا ھوں۔ وجوحات۔ یہ صرف۔آپ کی زات۔اولاد۔ازدواگی زندگی۔کسی بیماری۔عزیز رشتہ داروںکی موت۔یا بچھڑجانا کاروبار و ملازمت۔ناکامی۔انتقام۔غصہ کا پی جانا۔۔کسی حادثہ۔احساس محرومی۔احساس کمتری۔مستقبل کا خوف۔عمر کے سات پیدا ھونے والی بیماری اور کمزوری اور ہارمونز کی تبدیلی کی وجہ سے ھوتے ہیں۔ سینکڑوں وجوحات کو صرف 2 الفاظ میں لکھتا ھوں۔ 1۔حیاتیاتی۔ یعنی جسم پیدہ ھونے والی خرابیوں کی وجہ سے 2۔نفسیاتی۔ زندگی کی سوچ وبچار حالات و واقعیات کی وجہ سے۔۔ اب ایک عجیب اور حیرت انگیز بات جو شائد آپ نے نہ سنی ھو گی اور نہ پڑھی ھو گی وہ یہ ہے کہ۔ ان بیماریوں میں کیا ھوتا ہے اور مریض کس تکلیف اور ازیت سے گزرتا ہے۔ مریض خود تو سمجھ سکتا ہے لیکن وہ کسی معالج کو سمجھا نہی سکتا۔ ان کا علاج کوئی معالج تو تب کر سکتا ہے اگر وہ خود اس مرض سمجھ سکے۔ سب ڈاکٹر کتابی باتوں پر عمل کرتے اور ان ہی کے سہارے علاج کرتے اور اکثر ناکام ھوتے ہیں۔ صرف اور صرف وہ معالج علاج کر سکتا جو خود اس آگ میں جلا ھو۔ بلکل اسی طرح جیسے ۔ جس شخص کی انگلی آگ سے جلی ھو صرف وہ ہی آگ سے جلنے کی شدت کا احساس جانتا۔دوسرا اس شدت کو کبھی نہ سمجھ سکتا ہے نہ سمجھا سکتا ہے۔اسی طرح کوئی بھی معالج جب ایک تکلیف کو سمجھ نہی سکتا تو علاج کر لے نہ ممکن۔ چونکہ یہ وہ امراض ہیں جن پر ہزاروں صفات پر سنکڑوں کتابیں موجود ہیں۔ہر بیماری کی وجوحات علامات اور ان کی میڈیسن اکثر مریض اور ڈاکٹر سب واقف ہیں۔اسی لیئے میں کسی بات کا کوئی زکر نہی کر رہا۔ صرف ایک بات کہوں گا۔ ڈپریشن کا مریض سب لوگوں کی موجودگی کے باوجود تنہاہی کا شکار ھوتا ہے۔سب راستے ھونے کے باوجود وہ بند گلی میں پھنس جاتا ہے۔۔شروع میں وہ انسومنیا پھر آئٹزم پھرگھبراہٹ اور پھر خوف کا شکار ھو جاتا ہے۔ اور اس کے جسم کے اکثر نظام درہم برہم ھو جاتے ہیں۔اس مریض کا علاج آپ علامات کے مطابق کسی بھی دوا سے سیمیلر کر کے کر سکتے ہیں لیکن آپ کو اس کی تکلیف سمجھنا ھو گا اور اس کے دماغ کو الجھے ھوئے گچھے دھاگوں کی طرح ایک ایک کر کے سلجھانا ھو گا۔ اس کو بند گلی سے راستہ بنا کر دکھانا ھو گا۔اس کے لیئے اپنایت کا سامان پیدہ کرنا ھو گا۔۔اور ساتھ میں۔سب سے پہلے۔ اس کی بیچینی کو دور کرنے کے لیئے۔ آرسینکم۔30 سے cm تکلیف کی شدت کے مطابق دیں۔ پیٹ سے گیس خارج کرنے کے لیئے۔ کاربوویجی۔لائیکو۔چائنا ۔آرجینٹم نائیٹ ۔نکس اور رفینس دیں پردیس میں گھر کی دوری کے لیئے۔آئرس ور اور کیپسیکم۔200 سے cm آئٹزم ۔رشتے اور عشق آور سے ناکامی پر۔ ایگنیشیا cm۔ ہسٹریا صرف رحم کی بیماریوں کی وجہ سے ھوتا ہے۔اس کا علاج رحم سے متعلق میڈسن سے علامات کے مطابق کریں۔خود کشی کی کوشش پر آرم میٹ 1m. شک اور زہر دیے جانے کے خوف پر لیکس 1m اور موت کا خوف جو اکثر موجود ھوتا اور ہر طرح کے ڈپریشن میں ایکونائٹم Cm اسی وقت سے آپ کو مسیاء بنا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ صرف( لاعلاج مریض )ہر طرح کی ۔ اینگزائیٹی۔گھبراہٹ۔ہسٹیریا۔انسومنیا۔سٹریس۔ڈپریشن۔فرسٹریشن۔ وہم اورخوف ۔ کی راہنمائی۔اور علاج کے لیئے۔پورے اعتماد کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ علاج کے لیئے صرف ایک ملاقات ضروری ھوگی. #copied_from_whats_app_group.

https://www.facebook.com/drrwasi/photos/a.1019832518198005/1112101292304460/type=3

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی