چھوٹی سی تحریر درد کمر اور اکسیری

چھوٹی سی تحریر درد کمر اور اکسیری ٹو ٹکہ اسلام علیکم قابل عزت دوستوں اور معزز حکما صحابان امید ھے ھر دوست خیریت سے ھونگے دوستوں درد کمر ایک ایسا درد ھے جب یہ ھوتا تو اسکی تکلیف بھی وہ جانتا ھے جسکو ھو رہی ھو درد کیا ھے یہ درد والا ھی جانتا ھے جسکو درد نہ ھو اسے کیا پتہ کہ درد کیا ھے قابل قدر دوستو دردوں کی بھی اقسام ھوتی بعض اوقات درد ایک ہی جگہ ٹھرا رہتا ھے اسکی اور علامت ھے بعض اوقات درد جسم کے کی اطراف میی چلتا پھرتا ھے پھر درد بلاکیج کی وجہ سے بھی ھوتا ھے عورتوں کو ایام خاص میی مردوں کو کثرت مباشرت سے بھی ددکمر ھوتا ھے ھر مرض کی رلامت جدا ھے اور اسکا علاج بھی جدا ھے تو جو نسخہ ترتیب دیا یہ ان دوستوں کے لیے ھیی جن کے پٹھوں اور گھٹنوں درد رہتا ھے اور جن دوستوں کے جسم میی چلتا پھرتا ھے ان کے الگ علاج ھے یہاں ایک بات لکھ دینا چاہتا ھوں درد کے ھر علاج میی میرے خیال کے مطابق دماغ کو ملحوظ خاطر رکھا جاے کہ علاج میی حرام مغز کو طاقت بھی جاے لکھنے اور کہنے کا مقصد یہ ھے کہ ہر علامت کو سمجھ کر علاج کیا جاے تو مایوسی نہیی ھوتی شفا تو اللہ کے ھاتھ میی ھے جب ہم کسی بھی مرض کی علامت کو سمجھ کر علاج کریی گے تو مایوسی نہیی ھوگی سادہ کمردرد کا اور جوڑوں کا یہ بہترین علاج ھے اسگند ناگوری 50 گرام گڑ پرانا سو گرام جدا جدا کوٹ کر جار میی رکھدیی ادھی چمچ رات کو گرم دودھ سے استعمال کریی سو فیصد نقصان نہیی بےضرر ھے الحمدللہ ان شاءاللہ برسوں کا جڑا ھوا بھی ٹیھک ھو جاے گا تھوڑا عرصہ تک استعمال کرنا ھونگی نوٹ سوشل میڈیا پہ تحریر شدہ نسخہ جات بنانے سے پہلے پوسٹ رایٹر سے رابطہ ضرور کریی بغیر رابطہ کیے نسخہ بنانے سے گریز کریی

حکیم محمد ارشد اف سرگودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی