کولیسٹرول شوگر ھای بلڈ پریشر

کولیسٹرول یورک ایسڈ شوگر ھای بلڈ پریشر امراض قلب اعصابی کمزوری

نایاب نسخہ مکمل اور نامکمل تحقیق

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ الحَمْدُ ِلله امید ھے سب دوست خریت سے ھونگے اور دعا ھے وہ رب کریم ہم سب کو نظر بد اور موذی لاعلاج امراض سے محفوظ فرماے امین قدر دانو مہربانو دوستو اپکی خدمت میی روز ایک ادھا پھول علمی دنیا کے ھرےبھرے گلشن سے توڑ کر لاتا ھوں کہ شاید میری باتکسی کے دل میی اتر جاے اور عمل کرنا شروع کردے تو زندگی کو چار چاند لگ جایی دوستو جن امراض کا ذکر میی نے اوپر کیا ھے ان امراض کی ایک دوسرے مرض سے بہت گہری سنگت بھی ھے رشتہ داری ھے یہ اسی تعلق کی بنا پر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ھیی جب بھی موقع ملے تو یہ أنسانی جان پہ ڈرون حملہ کر جاتے ھیی یا مفلوج کر دیتے ھیی یا زندگی کو کو ختم کرکے سفید لباس کو پنا کر زمین بوس کر دیتے ھیی ان امراض کو کنٹرول رکھنے لیے ہمیی ھر وقت کمر کس کے رکھنا چاہیے

تو دوستو أتے ھیی اپنے موضوع کی طرف کولیسٹرول بہت اسان الفاظ میی تشریح کر جاتا ھوں کہ کولیسٹرول بذات خود کوی مرض نہیی ھے یہ امراض کو پیدا کرنے کا ایک بہت بڑھا ذریعہ ھے جتنے اوپر امراض لکھے ھیی سب ایک دوسرے کو پیدا کرتے ھیی قدرت کاملہ نے انسانی جسم کو سلامت رکھنے اور ھر اعضا کو اسکی ضرورت کے مطابق غذا پہچانے اور ھر قسم کا کیمیکل پیدا کرنے کےلیے یہ زمہ داری جگر کو سونپ دی ھے اب قصور اسکا بھی نہیی ھے جو غذا ہم کھایی گے وہی غذا معدہ میی جاکر ایک ستو کے رنگ کا کیلوس بن جاے اور اسکا پھوگ انتڑیوں میی چلا جاے گا اور صاف پانی سے جگر تقویت لے کر تمام کیمیکل تیار کرے گا اب اپ سوچیی اپنی غذا کے متعلق اگر اپ کی خوراک مناسب ھے اوراچھی ھے تو اپکا جگر صحیح کام کرے گا اور اچھے صاف ستھرے کیمیکل کو بناے گا اگر بری غذا ھے تو کیمیکل بھی ایسے ھی ھونگے بہرحل دوستو ہمارے ملک میی کولیسثرول اور فشار دم کے امراض بہت زیادہ بڑھ رھے ہیی اسی فیصد کولیسٹرول ھمارا جگر پیدا کرتا ھے اور بیس فیصد ہم باھر سے لیتے ھیی جو جگر خود پیدا کرتا ھے وہ صالح ھوتا ھے اور جو ہم باہر سے کھا کر کرواتے ھیی غیر صالح ھے اور امراض کا سبب بنتا ھے اس دور میی شراب سگریٹ پان تمباکو نوشی چرس نسوار ھر قسم کا نشہ جسم میی گرمی خشکی پیدا کر کرکے باقص کولیسٹرول ldl کو بڑھا کر امراض قلب کی جانب راستہ صاف کرتا ھے علاج ldl کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کےلیےسبز رنگ کا گاچا سیب روزانہ ایک استعمال کریی اور دوپہر کو کھانے ساتھ پیاز استعمال کریی if u want to save yourself کولیسٹرول کے اپنےاپ کو بچانا چاہتے ھیی تو ھر قسم کے بازاری کھانے مٹھایاں بسکٹس فرای شدہ غذاوں کو خیر باد کہ دیی یا نہ ھونے کے برابر استعمال کریی میی نے جتنے بھی امراض اوپر لکھے ھیی یہ سب میرے ناقص علم کے مطابق کولیسٹرول سے جنم لیتے ھے یا کولیسثرول کو جنم دیتے ھیی اوپر لکھے ھوے تمامامراض کا بہترین سستا علاج اپکے پاوں ھیی انکو جتنا چلایی گے مرض کم ھوتے جایی گے قلب شوگر یورک ایسڈ بلڈ پریشر کا سب سے سستا علاج اپکے پاوں ھیی انکو استعمال میی لایی اور نجات پایی

ان امراض کو پاوں کے نیچے روند تے چلے جایی نہ شوگر نہ یورک ایسڈ نہ قلبی مرض رہے گا ان امراض میی نفیس غذا کو لازمی استعمال کریی منقا سوگی بادام اخروٹ سیب مالٹا ہر قسم کا فروٹ

صبع خالی پیٹ لہسن جو دیسی ھو دو پوتھی کھایی ہفتہ میی دوپہر کو تین دن لہسن پودینہ دھنیہ پیاز ٹماٹر اناردانہ سبز مرچ ادرک حسب ضرورت ڈال کر ساتھ روٹی کھایی مزا بھی اور بھوک بھی زیادہ لگے گی اس سے بلڈ پریشر ٹھیک کولیسٹرول ٹھیک معدہ ٹیھک الحمدللہ بہت سے امراض سے بچت ھے اج کل دوپہر کو دو گاجر دو کیلے دو سیب ایک چھوٹا پیاز ایک ٹماٹر ایک چقندر کاشیی کاٹ کر دوپہر کو سلاد کھایی اور زندگی بچایی اور ھر روز ادھا گنھٹہ سیر کو جایی

شکریہ اگر کسی کو کوی تکلیف پہنچی ھو تو معذرت سوشل میڈیا پہ تحریری نسخہ جات بنانے سے پہلے پوسٹ رایٹر سے رابطہ لازمی کریی

اساں دی گھمن گھیری وچ اساں وقت گزاری جانے ھاں ایہ زندگی اک امانت ایہ اساں جان کے ھاری جانے ھاں

حکیم محمد ارشد سرگودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی