بواسیر اور چنبل ایک ہی بیماری

وجع المفاصل بواسیر اور چنبل ایک ہی بیماری

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎جناب ایڈمن صاحبو عزیزو آداب

مولاۓ کا۶ینات باب العلم امام علی علیہ السلام فرماویں ہیں تم میں ہر شخص اپنے پیٹ میں اپنی موت لیے گھومے ہےبہت مدت فقیر غور کیو پھر سمجھ میں ایو کہ جب انسان کو موت اوے اس کے پیٹ میں رہنے والے خوردبینی کیڑے اپنا کام شروع کر دیویں اٹھتالیس گھنٹہ میں پیٹ ایسے پھٹے ہے جیسے بم پھوڑ دیویں انسان کی تمام الاٸیشیں پھوٹ پڑیں ہیں کیڑے ناک منہ اور انکھوں کو کھا جاویں اس دھرتی پے اکڑ اکڑ چلنے والا مٹی میں مل مٹی ہو ہو جاوےصاحبو موت بہت مشکل ہوے ہے بہت تلخ ہوے ہے جو لوگ موت کو ہمیشہ یاد سے بھلا نہ پاویں وہ دنیا کو منہ کیا لگاویںصاحبو عزیزو قبر کی روشنی کو شاید کسو لاچار کی دعا کسو بے نوا کی نوا کسو بیمار لا دوا کی دعا بہت ہوے ہے فقیر نے اپنی پٹاری کو لا کھولا قدر دان ہی قدر جانے ہے کمہار تو لعل اپنے گدھے کے گلے میں ڈال دیوے جوہری ہی قدر جانے ہے جواہر کیعزیزو چنبل بواسیر اور وجع المفاصل یعنی جوڑوں کا درد ایک ہی بیماری کی تین شکلیں ہویں ہیں ان بیماریوں کی ماں ہوے ہے یورک ایسڈ طب میں کہویں ہیں سودا۶ جن بیماروں کے جگر سست ہو جاویں ہیں ان کا فالتو یورک ایسڈ بھی جسم خارج نہ کر پاوے ہے جگر کی دو طاقتیں ہویں ہیں ایک میں وہ پورے جسم میں سے فضلات جمع کرلیو خون میں دوسری قوت ان فضلات کو نکال باہر کرے ہےعزیزو ہم کھاویں ہیں فارمی مرغ دالیں اور پیویں ہیں کولا مشروبات تو جگر کی مشین کو کر دیویں ہیں جام اور خون لا لا جمع کرے ہے یورک ایسڈ وہ کبھی سر نکالے ہے قبض بواسیر کی صورت میں اور کبھی صورت نکالے ہے جوڑوں کے درد کی اور کبھی بن جاوے ہے خارش اور چنبلعزیزو صاحبو کیا بھلا زمانہ ہوے تھا جب لوگ کوکنگ آیل کے نام سے بھی نہ واقف ہویں تھے دیسی مرغ عید شب برات اور مہمان کی اوبھگت پر کاٹا جاوے تھا پورے محلے کی نظریں دروازے پے لگ جاویں کہ اماں بی ابھی مرغ کا سالن اڑوس پڑوس میں دیویں گیں اب بھاٸ ادھی رات کو بھی کو مہمان اوے تو یہ ولد نا معلوم فارمی کٹا کٹایا حاضر ہوے ہے سبزی دیکھو تو کیمیکل کی مار دودھ دیکھو تو یوریا کھاد یار لوگ قبر کو بھول دنیا کو ہی سب سمجھ بیٹھے اللہ اللہ تو اپنی یاد سے غافل نہ کیجیو لو صاحبو یہ نسخہ ہم کن کن مصیبتوں سے ترتیب دیا ہوں ہم ہی جانیں یا میرا اللہ جانے بنایو خد مریضوں کے مرض کا مداوا کیجیو ثواب بھی کمایو اور روزی بھی فقیر کو بھی دعاوں میں نہ بھلایوھو الشافیسنڈھ پچاس گرام کوکنار دس گرام تمبہ بمع بیج بیس گرام مصبر بیس گرام نوشادر ٹھیکریدس گرام پرانا گڑ بیس گرام بڑی الایچی دس گرام تمام اشیا۶ کو باریک کوٹ چھان لیجیو پانچ سو ملی گرام والے کیپسول میں بھر صبح شام مریض کو نیم گرم پانی سے دیجیو ایک بات بتا۶یے دیویں پھلے سے کہ پاخانہ اس دوا سے زیادہ اور پتلا اوے گا بعد میں نہ کہیواب اس دعا کے ساتھ فقیر اجازت مانگے ہے کہ اے پاک اللہ تجھے واسطہ ہے کربلا میں شھید ہو جانے والے نبی ص کے لاڈلوں کا ہمرے سب گناہ معاف فرمایو بیماروں کو شفا دیجیو بے سہاروں کو سہارہ دیجیو مظلوموں پر ظلم کا مداوا کیجیو بے اولادوں کو اولاد کا سکھ نصیب کیجیو جن کے والدین دنیا سے چلے گیو ان کے والدین کے گناہ بخش اپنی رحمت میں جگہ دیجیو جن مرحومین کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے والا نہ ہوے ان پے خاص رحمت کیجیواے اللہ جو جو تیری مخلوق کے درد کا مداوا کرے ہے اسے اپنا بندا شمار کیجیو آمین یا رب العالمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎حکیم سید مبشر علیمدنی ہربل دواخانہ واہ ماڈل ٹاونباہتر موڑ واہ کینٹ03145781202

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی