اعوجاج قضیب یا ٹیڑھا پن ( Peyronie’s disease)

اعوجاج قضیب یا ٹیڑھا پن ( Peyronie’s disease)

عضو تناسل کی ساخت اسفنجی یعنی Spongy Tissue ہوتے ہیں ان ٹشوز میں اندرونی سطح پر خانے جیسے جدید طب ایلوپیتھک میں (Hollow Spaces) بنے ہوتے ہیں بس آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں انہیں خانوں میں خون کے اجتماع سے ایستادگی (Erection) اور سختی مطلب مردانہ طاقت واقع ہوتی ہے فقیر اس مرض پر سو سے بھی زیادہ آرٹیکلز لکھ سکتا ہے مگر عام لوگ سمجھنے سے قاصر رہے گے تو سادہ لفظوں میں یہ ہیں کہ جب کوئی فرد جلق یعنی مشت زنی میں زیادہ عرصہ مبتلا رہے تو عضوتناسل کے ہولو سپیسز یعنی خانوں کی یکسانیت خراب ہو کر ان کو چھوٹا یا بڑا کر دیتی ہےمختصر و مفصل الفاظ یہ ہیں کہ جس ہاتھ سے جلق لگائی جاتی ہے اس جانب کے خانے چھوٹے ہو جاتے ہیں اور عضوتناسل بوقت جماع (Sex) اسی جانب ٹیڑھا محسوس یا دیکھتا ہےاور وجہ یہ ہوتی ہے کہ خون کی روانی میں فقدان واقع ہو جاتا ہے

نوٹفقیر کے غیرملکی میڈیکل سے وابستہ لوگ جاننے والے ہیں تو ان سے جب فقیر نے سوال کیا

How many people are suffering from Peyronie’s disease?

تب ان کی طرف سے جواب آیا90% include males & females

اگر شرعی حدود کی پابندی نہ ہوتی تو کچھ عورتوں کے بارے بھی وضاحت کرتا کہ جلق سے متاثرہ عورتیں کے ویجائنا کی ساخت بھی خراب ہوتی ہےبہرحال موضوع کی طرف آتے ہیں اگر اعوجاج قضیب سیکس کے دوران جنسی اختلاط میں کوئی رخنہ نہیں ڈالتی اور نہ فریقین کے لیے عدم تسکین کا باعث بنے تو پھر کھانے والی ادویات یعنی مقوی اعصاب و تحریک پیدا کرنے جڑی بوٹیوں سے ٹیڑھا پن مرض کا علاج کرنا چاہیے اور اشتہاری معالجین کی ترغیبات یعنی طلاؤں اور پٹیوں سے پرہیز کرنا چاہیے فقیرحکیم محمد سہیل کی رائے اور تجربات کے مطابق جسمانی ریشوں اور بافتوں کو لچک دار رکھنے والی ادویات ہی استعمال کرنی چاہیےکیونکہ اکثر دماغ اور اعصاب کمزور کا علاج کرنے سے دوران خون میں بہتری پیدا لا کر ٹیڑھا پن کو دور کیا جا سکتا ہے چاہے اس میں زیادہ وقت درکار ہوچند روز کی بات ہے کہ فقیر کے پاس دو ڈاکڑز نے اپنا علاج معالجہ شروع کروایا تو ایک کے ہارمونز کا نقص تھا یعنی خصیوں (Testicles) ایشوز تھا اور دوسرا میں سپرم کی فقدان اور ٹیٹرھا پنپہلے ڈاکٹر کو 21 دن بعد خصیوں کی جامت میں جو فرق تھا وہ بہتر نظر آیا یعنی برابر ہونا شروع ہوگئے اور جو شہوت کی جو کمی تھی وہ بھی دور ہو گئی حالانکہ فقیر نے اس خصیوں (Testicles) والے مریض ڈاکٹر کو کوئی طلا استعمال نہیں کرایادونوں ڈاکٹرز میری پوسٹ پڑھتے ہیں اور فقیر سے بے پناہ محبت کا اظہار بھی کرتے ہیں اللہ ان کے حال پر رحم فرمائے اور نیک اولاد بھی دےایک کا بہت بڑا کلینک ہے تو فقیر ان کے نام پردے میں رکھے گا تاکہ ان کی شہرت میں کمی نہ ہودوسرے مریض کی بہت سی مردانہ تکالیف دور ہوگئی جیسے کہ ٹیڑھا پن اور امساک کا وقت بھی بڑھ گیا حالانکہ اسے بھی فقیر نے کوئی طلا یا پٹی نہیں دی انشاءاللہ ادویات سے سپرم بھی پیدا ہونگے

علاجنسخہ جات وہی ہیں جو فقیر کی دوسری پوسٹس پر لکھے ہیں کوئی ضرورت مند وہاں سے لے سکتا ہے اور فائدہ اٹھا سکتا ہےفقیر طلاؤں و پٹی کے استعمال کو اس وقت استعمال کرتا ہے جب ادویات سے افاقہ کسی ممکن نظر نہ آئےمیرے وعدہ رہا جس گروپ میں بھی یہ پوسٹ شئیر ہوگی تین ہزار کمنٹ ہونےپر صرف ایک چیز بتاؤ گا اسی پوسٹ کی کمنٹس میں جس سے اعصابی تشنج سے واقع عضوتناسل میں ٹیڑھا پن انشاءاللہ ختم ہو جائے گا جو فقیر کو ایک بہت بڑے غیرملکی ڈاکٹر نے بتایا اور واقعی یہ درست ہے جو کہ ایک ماہر جنسی امراض تھادو طلاؤں کا علم فقیر کو ہو ایک بتاؤ گا تاکہ حکماء اور ڈاکٹرز فائدہ لے اور ایک اپنے خاص لوگوں کے لیے رکھو گا کیونکہ فقیر یہ بہت محنت سے تیار کر کے غیرملکی لوگوں کو بیچتا ہے جس سے لاکھوں روپے حاصل کرتا ہوں جب مجھے ضرورت ہوتی ہےمختصر یہ کہ عقلمند کے لیے یہی طلا بھی کوئی طبی کرامت سے کم نہ ہوگاکیونکہ اس سے بھی جلق، کثرت جماع کی وجہ سے پیدا شدہ کجی کو دور کیا جا سکتا ہے

اجزاءچربی ماکیاں 25 گرامچربی بطخ 25 گرامچربی شیر 25 گراممغز ساق گاؤ 25 گراممغز ساق بز 25 گرامروغن نرگس 60 ملی لیٹرروغن بنفشہ 60 ملی لیٹرراتیج 12 گراملعاب خطمی 12 گرامتمام چربیاں پگھلا لیں اور موم بھی لعاب و راتیج بھی حل کرے اور یہاں تک پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے حکماء حضرات اسی طریقے پر کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا

طریقہ تیاری و استعمال اور اشیائے کی وضاحت جاننے کے لیے ویڈیو لنک پر جا کر کمنٹ کرے انشاءاللہ رہنمائی کرے گے

مدت استعمال15 دن سے زیادہ استعمال نہ کرے

طریقہ استعمال کے لیے ویڈیو دیکھے

یا لنک پر جائیں

طریقہ استعمالرات کو سوتے وقت دس تا پندرہ قطرے قیروطی عضو پر دھیرے دھیرے مالش کرکے اس میں جذب کرے اور پان کا پتہ باندھ کر سو جائیںیہ عمل رات کو کرے اور پندرہ دن سے زیادہ ہرگز نہ کرے

فقیرحکیم محمد سہیل نقشبندی چشتی(ماھرامراض معدہ و جنسی امراض)

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی