نایاب معجون اعصاب کےلیے

تحفہ نایاب معجون بہار تازہتھکے ماندے اعصاب کےلیے بہار تازہ﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎قابل قدر حکما اور ممبران اور دوستو اج اپکی خدمت اقدس میی ایک اور نایاب تحفہ پیش کرتا ھوں الحمدللہ من نہ چاہنے سے بھی چاہتا ھے تھکے ماندے ھوے اعصاب میی ایک برقی روح پیدا کرنے والے اجزا ھیی جو معدہ جگر گردے دل و دماغ کو تازگی بخشتی ھے دماغی سیل کو طاقت دیتی ھے اعصاب پھٹوں کو نیی طاقت دیتی ھے اگر لکھوں کہ پھر سے جوان بناتی ھے تو جھوٹ ھے صرف امنگوں کے مطابق طاقت باحال کرتی ھے کبھی معدہ وجگر کے امراض قوت باہ کو ختم کرتے ھیی اور کبھی قوت باہ معدہ وجگر کو کمزور کرتی ھے جس کی وجہ سے انسان دن بدن سوکھتا چلا جاتا ھے گھی دودھ کا استعمال کرنے کے باوجود بھی جسم کمزوری کو ہی ظاھر کرتا ھے حقیقت یہ ھے جب تک اندرونی سسٹم میی بنی ھوی خرابی دور نہ ھوگی اس وقت تک ھر دوای کار گر نہ ھوگی مثال کے طور پر موٹر سایکل کی ٹینکی میی جتنا جی چاہے پیٹرول بھر لیی جب انجن ہی کام نہ کرے گا تو تیل ڈھلوانے کا فایدہ کیا ھوگا پہلے اندرونی سسٹم ٹیھک ھوگا تو سب ٹیھک ھوگاقابل قدر دوستوایک بات یاد ا گی کہ یہاں پر نسخہ حکیم ہی مانگتا ھے عام ادمی جب جانتا ہی نہیی تو وہ نسخہ مانگ کیا کرے گا پنساری کے پاس جاے گا تو چیزیی دونمبر ملیی گی وہ کیا کرے گا نسخہ لے یہاں بحث کرے گا حکیم کرے عام ادمی نہیی کرے گا

نوٹ کوی بحث کرے یا نہ کرے صرف چند اجزا شو ھونگے کوی دوکاندار لالچی کہے جو کوی بات نہیی کچھ نسخوں کے سب اجزا نہ لکھنا مجبوری ھوتی ھے اس بات کو حکما بخوبی جانتے اور سمجھتے بھی ھیی

عنبر زعفران ورق سونا ریگ ماہی مروارید جنسنگ جلوتری قرنفل وغیرہ

ہہ معجون ان دوستوں کےلیے تحفہ نایاب ھے جوکہتے ہیی بریانی نزدیک ھے لیکن کھانے کو دل نہیی چاہتا الحمدللہ اسکے استعمال سے بار بار طاقت عود کر اتی ھے جو دوست سواے ویاگرا کے استعمال سے کچھ نہیی کر پاتے میرا یہ فار مولا ویاگرا کے تمام اثرات کو ختم کرتا ھے اور اصل طاقت کو بحال کرتا ھے معمول مطب اور مجرب امجرب ھے

ان اجزا سے دوستوںکو اور حکما کو علم ھوگیا ھوگا

میرے تمام نسخہ جات قطعی بنانے کی ضرورت نہیی جب تک مشورہ نہ کرلیا جاےشکریہ

سوشل میڈیا پہ لکھے گے تمام نسخہ جات بنانے سے گریز کریی

حکیم محمدارشد سرگودھا

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی