اپنا مزاج جانیےدیکھیی اپ کیا ھیی

اپنا مزاج جانیےدیکھیی اپ کیا ھیی

مزاج و تشخیص اور علاجقابل قدر دوستواَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎کچھ دن پہلے پہلےمزاج پہ لکھنا شروع کیا تھا تھااج پھر دوستوں کی بھر پور فرمایش اور بار بار اصرار کرنے پہ دوبارہ شروع کر رھے ھییاییے

گرمی و خشکی

علاماتجسم کی رنگت کا سرخی مایل ھونا گرمی کا زیادہ لگنا پیاس کی شدت ھونا پشاپ کا رنگ زردی مایل قبض کا ھونا خارش کی علامات کا نمودار ھونا اور جلد کا خشک ھونا گرم اشیإ کھانے سے نقصان پہچنا اور سرد اشیإ سے فایدہ ھونا ھاتھ پاوں میی جلن ھونانمبر دو ان علامات میی بلڈپریشر بلڈپریشربھی بڑھ سکتا ھےsgpt and sgotجگر معدہ میی گرمی اور خشکی بڑھ جاتی ھے بہت زیادہ گرمی و خشکی سے قوت باہ اور انشار میی فرق اتا ھے مادہ منویہ کاقوام پتلا ھو جاتا ھےٹایمنگ میی کمی ھو ھاتی جاتی ھےچڑاچڑاپن بات بات پہ غصہ انا جذباتی ھونا پھر جب اتر جاے تو ندامت محسوس ھونا سکون کی حالت میی ایسا ایساادمی رحم دل بھی ھے مرض میی ڈرپوک ڈرپوک بھی ھوتا ھےارادے کا پکا ھر کام سرانجام دے گا لیکن ارام ارام سے مبزل تک جاتا ھے چھوڑیی میی کسی اور لاین میی جارھا ھوں میرا اصل موضوع اور ھے ھاں تو پھر

سانس چڑھتا ھے خون کی کمی واقع ھونا شروع ھوجاتی ھے بھوک کم لگتی لگتی ھے اچھی طرح جسم کو پانی نہ ملنے سے طرح طرح کے امراض پیدا ھوسکتے ھیی جیساکہ پیلیا وغیرہعلاج سرد تر اشیا اور اغذیہ کا استعمال کرییعلاج گاجر مولی شلجم کدو گیا توریشربت بزوری صندل دینار کا استعمال کرییصبع کے وقت دہی اپاو چھلکا دو چمچ ایک چمچ شکر ملا کر کھایی

سوشل میڈیا پہ تحریری نسخہ جات بنانے سے گریز کریی یا پوسٹ رایٹر طبیب سے رابطہ کریی

حکیم محمد ارشد ftjQh 28136APhc reg 15840

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی