اپ اور اپکا مزاج گرم تر مزاج

اپ اور اپکا مزاج

گرم تر مزاج

زندگی کی ضمانتقابل قدر دوستواَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎کل ہم نے گرمی وخشکی کے بارے میی معلامات فراہم کی تھی اج ہم گرمی تری کے بارے میی گوش وگزار کروانا چاہتے ھییاگر ہمارے جسم خاکی میی یہ دونوں چیزیی اعتدال کی حد کو عبور نہ کریی تو یہ ایک صحت کی بہت بڑی علامت ھےدوستو اگر یہاں اکر ہم سوچیی تو پتہ چلتا ھے کہ ھمارہ جسم سلامت اور اعتدال پہ ھے ان دونوں میی کوی بھی چیز بڑتی ھے تو ھمارے نظام میی گڑ بڑ پیدا ھوگی تری بڑھے تو موٹاپہ گرمی بڑھے تو ھاتھ پاوں میی جلن ھوگی لیکن سوچنے والی بات یہ ھے سب کچھ بڑھے گا تو صرف جگر معدہ کی وجہ سے بڑھے گا جب معدہ میی غذا ناقص جاے گی تو کیلوس بھی ناقص بنے گا اور جب جگر میی جاے گا تو جگر میی بگاڑ پیدا کرے گا اگر معدہ میی خشکی اے تو بھی جگر متاثر ھو گا اگر جگر معدہ میی سردی موجود ھے تو پشاپ کی رنگت سفیدی مایل ھو گی اگر گرمی اے تو پشاپ کی رنگت زیادہ ذردی مایل ھوگیاگر دونوں چیزیی برابر ھیی تو جسم اعتدال پہ رھے گا

برقرار رکھنے کےلیےہمیی سبزیوں اور فروٹ اور Nuts مغزیات کا استعمال اپنی غذا میی بڑھانا ھوگا

گرمی خشکی کو گرمی تری سے علاج کرنا ھوگا

اس مزاج میی انسان کے انگ انگ میی چستی رہتی ھے ھر قوت برقرار رہتی ھے جسم کی ھر رگ کھلی ھوتی ھے کسی حصہ میی بلاکیج نہیی رہتی اور ھوتی ھے ھمارے مزاج میی تبدیلی ھمیشہ کیمیکل لاتا ھے لہذا کولڈرنکس اور ھر قسم کے کیمکل سے تیار اشیإ موت کی ضمانت ھیی دیسی اور کھانے قدرتی ذایقے زندگی کی ضمانت ھییشکریہعلمی ھر سوال کا جواب دیا جاے گا کمنٹ میی فضول بحث سے اجتناب کرییحکیم محمد ارشد سرگودھاFTJ sargodhaNCT islamabadReg QH 28136 AffordPHC Reg15840

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی