ایستادگی کی کمزوری یا ڈھیلا پن

ایستادگی کی خرابی یا کمزوری یا ڈھیلا پن (Erection)

ایستادگی یعنی (Erection) کی خرابیوں کو میڈیکل میں Erectile Dysfunction کہتے ہیںایستادگی مرد کی فریقین کے درمیان خوشگوار و پر مسرت زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے جو جنسی طور پر صحت مند و قوی ہونے کی نشانی ہےجدید ریسرچ کے مطابق اعضائے تناسل کے تناؤ میں کمی یا ڈھیلا پن تقریباً 52 فیصد لوگوں میں پائی جاتی ہے اور ان کی عمر چالیس تا ستر کے درمیان دیکھی گئی ہےایستادگی کے کمزوری یا ڈھیلا پن مرد کو دوران جماع عضوتناسل کو عورت کے جسم میں داخل نہ کر سکنے سے اپنے فریق کو مایوس یا ناراضگی کا باعث بناتی ہےفقیر کے تجربات کے مطابق زیادہ تر مردانہ ایستادگی میں پرابلمز تھکاوٹ، ذہنی دباؤ اور تفکرات کا باعث ہوتی ہے اور اگر تین ماہ تک یہی کیفیت قائم رہے تو پھر نامردی کہلائے گیتنویرلاثانی وٹای ای ایکس ہربل کیپسول ان علامات کو دور کرنے میں فقیر کے مجربات میں سے ہیںاس کنڈیشن کے حامل مرد حضرات اپنی پرابلم کو معالج سے چھپانے یا شرمانے کی بجائے اس کے ازالہ کے لیے قابل طبیب سے سے رجوع کریںفقیر نے معالج کی حیثیت سے جو مریضوں میں کیفیات دیکھی وہ مختلف طرح کے مریض میں پائی جاتی ہیںمرد جماع کے قابل نہیں ہوتا ہےدوسرا عضوتناسل میں سختی معمولی یا درمیانے درجہ کیعضوتناسل میں تناؤ کمزور یا نرمی کے باعث دخول میں ناکامییعنی نامکمل و غیر تسلی بخش جماع

مردانہ اعضائے تناسل کس طرح ایستادہ ہوتا ہے

یاد رکھو ان چار عوامل کے بغیر مریض اس مرض سے چھٹکارا نہیں پا سکتا ہےصحت مند اعصابی نظامعضو مخصوصہ کی صحت مند خون کی نالیاںمردانہ ہارمون (ٹیسٹو سیٹرون) کا نارمل لیولجنسی خواہشیہ چار عوامل مکمل ہوں گے تو ہی مکمل اور بھر پور تناؤ ممکن ہےتنویرلاثانی ہربل ادویات مردانہ اعضائے تناسل میں قدرتی طریقے سے خون کی سپلائی کر کے تسکین بخش جماع کا ضامن ہیں کیونکہ ان میں موجود ہربل جڑی بوٹیوں مرد کے ذہن میں آنے جنسی خیالات سنٹرل نروس سسٹم کے ذریعے حرام مغز کو پہنچتے ہیں اور وہاں سے وہ پیغامات پیڑو کے اعصاب تک لے جاتے ہیں جس سے عضوتناسل میں اکڑاؤ (تناؤ) شروع ہو جاتا ہےجبکہ درست علاج نہ ملنے پر یا مرض کی حالت میں نیوروٹرانس میڑ کا اخراج نہیں ہو پاتا ہے کیونکہ پیغام رسانی کے وقت ایک خاص قسم کا کیمیکل خارج ہوتا ہے جس کو نیوروٹرانس میڑ (Neuro Transmitter) کہتے ہے یہ کیمیکل عضو مخصوصہ کی خون کی نالیوں کو پھیلا دیتا ہے تاکہ عضوتناسل میں خون کی زیادہ مقدار دورہ کر سکنے سے بھرپور تناؤ آجائےصحت مند اعصابی نظام درست نہ ہوعضو مخصوصہ کی صحت مند خون کی نالیاں نہ ہومردانہ ہارمون (ٹیسٹو سیٹرون) کا نارمل لیول نہ ہو یا پھر خصیوں کا سائز کم یا زیادہ ہو یا خصیوں میں درد ہونا اور منی کاپتلا ہونا وغیرہ یہ نسخہ بنا کر فائدہ اُٹھا سکتے ہواجزاءگندھک آملہ سار 15 گرامسیماب مصفی 15 گرام

16گھنٹے یا اس سے زیادہ مسلسل کھرل کرے یہاں تک کہ سیاہ رنگ کی کجھلی بن جائےایک جوان مرغ لے جس نے جفتی نہ کی ہو کو 4 گرام روزانہ خوراک میں ملا کر کھلاتا رہے اور اس کو مرغیوں میں چھوڑے رکھے مرغیوں سے جو انڈے نکلیں خوراک کر لیں اور بگھار میں دیسی گھی ہی استعمال کرےمختصر یہ کہ مرغ کو ذبح کرے اور آلائش سے صاف کرے اور پیٹ میںمشک 3گرامعنبر 3گرامرکھ کر سی دےشیر گاؤ تین کلو قلعی شدہ دیگچی میں ڈال کر سرپوش آٹا سے گل حکمت کرے ہلگی آگ رکھیں جب گوشت گل جائے ٹھنڈا ہونے پر ہڈیوں کو علیحدہ کرے اور نرم آنچ پر بھونیں جب رطوبت خشک ہو جائے تو نشانی یہ ہوگی کہ گوشت عنبر و مشک کی مہک دے گابس اس وقت ان ادویات کا سفوف شامل کرےقرنفل 15گرامعقرقرحا 15گرامدارچینی 15گرامزعفران 15 گرامدانہ الائچی خورد 15گرامدانہ الائچی کلاں 15گرامنک چھکنی 15 گرامگولیاں تیار کر لیں

مقدارخوراک500 ملی گرام

طریقہ استعمال

پہلے ہفتہ 1یک قرص یا کیپسول روزانہدوسرے ہفتہ 2 قرص یا کیپسول روزانہتیسرے ہفتہ تین قرص یا کیپسول روزانہپھر چالیس دن تک اسی طرحاوپر والے واقع کے بعد یہی کہو گاکہ قبر میں ٹانگیں رکھنے والا بھی اس کے فوائد سے محروم نہیں رہے گا پس فقیرحکیم محمد سہیل یہ راز مخلوق کے فائدہ کے لیے ظاہر کرتا ہے مگر یاد رکھو طبیب کا کام ہے کہ اس کے منی میں کوئی نقص ہو تو ثعلب مصری والی کھیر ساتھ کھلائیں اور خون کی کمی ہو تو فولاد اور وٹا من بی وغیرہ یا معدہ خراب ہو تو ساتھ اس کی اصلاح کرے

فقیرحکیم محمد سہیل(ماھرامراض معدہ و جنسی امراض)

اس موضوع کو جواب دیں

یہ سائٹ انفرادی کمپیوٹر، پرسنل سروس سیٹنگ، تجزیاتی و شماریاتی مقاصد، مواد اور اشتہارات کی کسٹمائزیشن میں فرق تلاش کرنے کے لئے کوکیز اور دوسری ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتی ہے نجی معلومات کی حفاظتی اور کوکیز پالیسی